رواں مالی سال بھی بیشتر اقتصادی اہداف حاصل نہ ہوسکے

منگل 2 جون 2015 17:51

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 جون۔2015ء) رواں مالی سال بھی بیشتر اقتصادی اہداف حاصل نہ کئے جاسکے، حکومت نے ناکامی کا ذمہ دار آپریشن ضرب عضب کو قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار چار جون کو رواں مالی سال کی اقتصادی کارکردگی رپورٹ پیش کریں گے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال بھی حکومت کئی اہداف کے حصول میں ناکام رہی، ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال زراعت، صنعت، خدمات، سرمایہ کاری اور مینوفیکچرنگ کے شعبے کے لئے مقرر کردہ اہداف حاصل نہیں کئے جاسکے، زرعی شعبے نے صرف تین اعشاریہ تین فیصد،، صنعتی شعبے نے چھ اعشاریہ آٹھ فیصد اور خدمات کے شعبے نے صرف پانچ اعشاریہ دو فیصد ترقی کی، جو مقررہ اہداف سے کم ہے، حکومت کا کہنا ہے کہ اہداف کے حصول میں ناکامی کی وجہ اپریشن ضرب عضب ہے، جس کی وجہ سے اخراجات میں اضافہ ہوا

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی