لاہور سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا

ایل ایس ای25انڈیکس8.22پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ5813.98 بند ہو

جمعرات 4 جون 2015 19:32

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 04 جون۔2015ء) لاہور سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کے روزتیزی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای 25 انڈیکس8.22پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ5813.98 بند ہو ا۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر87کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔28کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،12کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ47کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا۔ مارکیٹ میں کل17لاکھ35ہزار400 حصص کا کاروبار ہو ا ۔

(جاری ہے)

جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان سدرن الیکٹرک پاور کمپنی لمیٹڈ میں 6 لاکھ 32 ہزار 500حصص ۔ جاپان پاور جنریشن لمیٹڈکے2لاکھ76 ہزار500 حصص۔ جبکہ این آئی بی بنک لمیٹڈ کے1لاکھ74 ہزار500حصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیادہ اضا فہ اینگرو کارپوریشن لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت4.95روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی عسکری بنک لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت0.30روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..

پی ایس ایکس میں ماہانہ اسلامک انڈیکس ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کی لسٹنگ پر گونگ کی تقریب کاانعقاد

جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی مینوفیکچررز کی شرکت

چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا