ٹریکٹروں کی فروخت میں 9ماہ کے دوران 34فیصد کمی
پیر 14 اپریل 2025 13:21

(جاری ہے)
آل پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں ٹریکٹروں کے 23230یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 34فیصدکم ہے،گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں ٹریکٹروں کے 35199یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی، مارچ میں ملک میں ٹریکٹرز کے 1538یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ سال مارچ کے مقابلہ میں 67فیصدکم ہے، گزشتہ سال مارچ میں ٹریکٹرز کے 4608یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی،اعدادوشمارکے مطابق فروری کے مقابلہ میں مارچ میں ٹریکٹرز کی فروخت میں ماہانہ بنیادوں پرمعمولی اضافہ ہواہے۔
مالی سال کے پہلے 9ماہ میں ملک میں اے جی ٹی ایل کے 8712یونٹس کی فروخت ہوئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 12106یونٹس کے مقابلہ میں 28فیصدکم ہے، اسی طرح مالی سال کے پہلے 9ماہ میں ایم ٹی ایل کے 14518یونٹس کی فروخت ہوئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے 21093یونٹس کے مقابلہ میں 37فیصدکم ہے۔Browse Latest Business News in Urdu
کوکنگ آئل کی قیمتوں میں ملی بھگت سے اضافہ، وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن پر 5 کروڑ روپے جرمانے برقرار
کوئٹہ چیمبر آف کامرس کے سینئر نائب صدر حاجی اختر کاکڑ سے ٹیکنیکل ممبر وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم کی ملاقات
آئی سی سی آئی اور نامزد ہائی کمشنر کا پاکستان-جنوبی افریقہ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کا عزم
پاک بھارت تعمیری بات چیت سے امن و سلامتی کو برقرار، تجارتی روابط کو بحال اور تنازعات کو حل کریں،افتخار ..
عالمی سطح پرمؤثرتجارتی رابطوں کیلئے صنعتی، کاروباری اور برآمدی اداروں کواپنی کمیونیکیشن سکلز کو مزید ..
تجارتی نمائش’’ 9ویں سلک روڈانٹرنیشنل ایکسپوزیشن ‘‘میں شرکت کے لئے 29اپریل تک درخواستیں طلب
چین کو نمک کی قومی برآمدات میں رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 40.76 فیصد اضافہ
نیٹ ویئرز کی ملکی برآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 15.13 فیصد اضافہ ،پی بی ایس
ساز گار انجینئرنگ ورکس کے منافع میں 9 ماہ کے دوران 189.88 فیصد اضافہ
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی فِچ ریٹنگز کے وفد سے ملاقات، پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ " CCC+ "سے ..
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی فِچ ریٹنگز کے وفد سے ملاقات، پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کو CCC+ سے ..
ملک بھر میں سونے کی قیمت دوسرے روز بھی 352,000 روپے فی تولہ پر مستحکم
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
کمپٹیشن کمیشن کی آن لائن مارکیٹ میں غیر مسابقتی طرز عمل کے خلاف اقدامات پر مشاورت
سیمنٹ کارٹل کیس، سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل سے جرمانہ کی سزا ختم کرنے کی ..
سی ڈی اے آفیسرز ایسوسی ایشن کے وفد کا آئی سی سی آئی کا دورہ، اجلاس کا انعقاد
کوئٹہ ،بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا کاسی روڈ، افغان روڈ اور گلستان روڈ پر قائم کھانے پینے کے مراکز کا دورہ
پنجاب اسمبلی سے تھلیسیمیا کی روک کابل منظور ہونا تاریخی کامیابی ہے،میاں بختاور تنویر شیخ
سرگودھا کنو ہی نہیں زرعی ضروریات پوری کرنے والا اہم ضلع ہے،صدر چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری
وفاقی وزیر تجارت سے سینٹ پیٹرزبرگ انٹرنیشنل مرکنٹائل ایکسچینج کے نائب صدر کی ملاقات ، اجناس کی تجارت ..
بینکوں کے ڈیپازٹس، سرمایہ کاری اور قلیل المدتی قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ ..
بزنس کمیونٹی کی پوری توجہ صنعت و تجارت پر ہے جس کو سیاست کی بھینٹ نہیں چڑھنے دیا جا سکتا،صدر فیصل آباد ..
ٹرانسپورٹ خدمات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 26 فیصد اضافہ
پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کے لیے اہم پیشرفت، وزارتِ صنعت پیداوار اور آئی ایف سی کے درمیان معاہدہ
PSX Live Index
Updated: 03:44:01pm | 26-04-2025
Status: Closed | Volume: 471,072,967 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary