سیمنٹ کی ملکی برآمدات میں فروری کے دوران 51.35 فیصداضافہ

پیر 14 اپریل 2025 15:14

سیمنٹ کی ملکی برآمدات  میں فروری  کے دوران 51.35 فیصداضافہ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اپریل2025ء) سیمنٹ کی ملکی برآمدات میں فروری 2025 کے دوران 51.35 فیصداضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 5.6 ارب روپے تک پہنچ گئی جبکہ فروری 2024 میں سیمنٹ کی برآمدات کا حجم 3.7 ارب روپے رہا تھا ۔

(جاری ہے)

اس طرح فروری 2024 کے مقابلہ میں فروری 2025 کے دوران سیمنٹ کی ملکی برآمدات میں 1.9 ارب روپے یعنی 51 فیصد سے زیادہ کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

چین کو نمک کی قومی برآمدات میں   رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 40.76 فیصد اضافہ

نیٹ ویئرز کی ملکی برآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 15.13 فیصد اضافہ ،پی بی  ایس

ساز گار انجینئرنگ ورکس  کے  منافع میں 9 ماہ کے دوران 189.88 فیصد اضافہ

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی فِچ ریٹنگز کے وفد سے ملاقات، پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ  " CCC+ "سے ..

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی فِچ ریٹنگز کے وفد سے ملاقات، پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کو CCC+ سے ..

ملک بھر میں سونے کی قیمت دوسرے روز بھی 352,000 روپے فی تولہ  پر مستحکم

پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ

کمپٹیشن کمیشن کی آن لائن مارکیٹ میں غیر مسابقتی طرز عمل کے خلاف اقدامات پر مشاورت

سیمنٹ کارٹل کیس، سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل سے جرمانہ کی سزا ختم کرنے کی ..

سی ڈی اے آفیسرز ایسوسی ایشن کے وفد کا آئی سی سی آئی کا دورہ، اجلاس کا انعقاد

کوئٹہ ،بلوچستان فوڈ اتھارٹی  کا  کاسی روڈ، افغان روڈ اور گلستان روڈ پر قائم  کھانے پینے کے مراکز کا دورہ

پنجاب اسمبلی سے تھلیسیمیا کی روک کابل منظور ہونا  تاریخی کامیابی ہے،میاں بختاور تنویر شیخ