ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1،800 روپے کمی ریکارڈ

پیر 14 اپریل 2025 18:33

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1،800 روپے کمی ریکارڈ
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اپریل2025ء) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,800 روپے کمی کے ساتھ فی تولہ سونا 3 لاکھ 38 ہزار 8 سو روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 1،800 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 3 لاکھ 38 ہزار 8 سو روپے کا ہوگیا ۔

(جاری ہے)

24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت بھی 1,543 روپے کمی کے بعد 292,009 روپے سے کم ہو کر 290,466 روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 267,684 روپے سے کم ہو کر 266,261 روپے ہوگئی۔

آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ فی تولہ اور دس گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 3,234 اور 2,772 پر مستحکم رہی۔ ایسوسی ایشن نے رپورٹ کیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3,236 ڈالر سے کم ہو کر 3,218 ڈالر ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

کراچی چیمبر، پی بی سی دبئی کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

چینی صدرکا 10 سال قبل دورہ پاکستان دوستانہ تعلقات میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، وزیر برائے سرمایہ ..

وفاقی وزیر  پیر سید عمران احمد شاہ کا ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 8,100 روپے اضافہ ریکارڈ

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخی بلندی پرپہنچ گئے

تجارتی، معاشی و سیاحتی تعلقات مستحکم کرنے کیلئے پاکستان اور نیپال کے درمیان براہ راست پروازوں کی بحالی ..

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  کے رہنما علی عمران آصف  کا حکومت کی جانب سے صنعتی شعبے کی بحالی کیلئے ..

کسان پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ،میاں زاہد الرحمن

سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے نئے بانڈز کے اجرا سے 1140 ارب روپے کی بچتیں حاصل کی

ملک سے  سیمنٹ کی برآمدات میں جاری مالی سا ل کے دوران  28.19 فیصد کا اضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک،ادارہ شماریات

رفحان میز پراڈکٹس کے منافع میں گزشتہ سہ ماہی کے دوران 7.71 فیصد اضافہ