ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
پائونڈ کی قیمت میں کمی، خام تیل کی عالمی قیمتوں میں بتدریج اضافے کا رحجان بھی روپے کی قدر پر اثرانداز رہا
ہفتہ 5 جولائی 2025 23:05

(جاری ہے)
ایک ہفتے میں ڈالر کے انٹربینک اور اوپن ریٹ کے درمیان فرق بڑھ کر 2.44 روپے ہوگیا۔ ہفتہ وار کاروبار کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 24پیسے بڑھ کر 283.96 روپے ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 32پیسے کے اضافے سے 286.40 روپے ہوگئی۔
برطانوی پائونڈ کے انٹربینک ریٹ 1.92روپے کی کمی سے 388.01 روپے ہوگئے جبکہ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاونڈ کی قدر 1.18 روپے کی کمی سے 394.00 روپے ہوگئی۔انٹربینک میں یورو کرنسی کی قدر 1.79 روپے کے اضافے سے 334.38 روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو کی قدر 1.84 روپے کے اضافے سے 338.20 روپے پر بند ہوئی۔انٹربینک میں ریال کی قدر 7 پیسے کے اضافے سے 75.71روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ریال کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 76.40 روپے پر مستحکم رہی۔ انٹربینک میں درہم کی قدر 6پیسے کے اضافے سے 77.31 روپے ہوگئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں درہم کی قدر بغیر کسی تبدیلی کے 78.10 روپے پر مستحکم رہی۔Browse Latest Business News in Urdu
اسلام آباد چیمبر آف کامرس جلد اسلام آباد میں جدید ترین نمائشی مرکز قائم کرے گا، ناصر منصور قریشی
ہنرمند پنجاب پروگرام کاافتتاح ،پاکستان کا پہلا اسکالرشپ کارڈ بھی جاری
پی سی جے سی سی آئی کی جانب سے سرکاری اداروں میں چائنا ڈیسک قائم کرنے کی تجویز
زرمبادلہ کے ذخائر 23ملین ڈالر اضافے کے بعد 19.95ارب ڈالرہوگئے
معاشی سرگرمیوں کا فروغ حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر احسان بھٹہ
س حد چیمبر نے حکو مت کے ساتھ کامیا ب مذاکر ات کے بعد 19جولا ئی کی ہڑتال ملتوی کر نے کا اعلان
صدریوایم ٹی ابراہیم مراد کی چیئرمین پنجاب ایچ ای سی سے ملاقات، تعلیمی تعاون پراتفاق
مہنگائی مافیا بے لگام، مرغی، انڈے، سبزیاں اور پھل عوام کی پہنچ سے باہر
ایس ای سی پی نے رپورٹ ’’ایمپاورنگ انوویشن: روڈ میپ فار سٹارٹ اپس‘‘ کا آغاز کر دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک بار پھر بلندیوں پر، انڈیکس کی نئی تاریخی سطح ریکارڈ
دبئی میں گرمی کا بہترین حل، ایمریٹس کی صارفین کو سفر کی پیشکش
وزیر صنعت و تجارت کا قائد اعظم بزنس پارک شیخوپورہ کا دورہ،پنجاب کے سپیشل اکنامک زونز معاشی ترقی کے انجن ..
نیشنل بینک آف پاکستان کی ڈی ایچ اے فیز 2 کراچی میں اعتماد اسلامی برانچ کا افتتاح
سیالکوٹ،علی بابا ڈاٹ کام ورچوئل اسسٹنٹ ٹریننگ سمر کیمپ کا آغاز
گردشی قرضے ختم کرنے کیلئے غیر معمولی فیصلے کرنا ہوں گے،خادم حسین
گزشتہ مالی سال کے دوران پاکستان کو اقتصادی اور مالیاتی محاذ پر شدید دباؤ کا سامنا رہا، بجٹ خسارے جیسے ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 38 ہزار کی تاریخی حد عبور کر گیا
صدر و سینئر نائب صدروومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیالکوٹ کی تقریب میں شرکت
صدروومن چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سیالکوٹ کی رکن صوبائی اسمبلی کے ساتھ ملاقات
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
سیالکوٹ چیمبر سینئر نائب صدر کی سنگاپور کے پروڈکٹیوٹی ایکسپرٹ اور این پی او پاکستان کے ڈپٹی منیجر ..
چین کو پاکستانی شہد کی برآمدات کو بڑھانےمیں دلچسپی کا اظہار کیا ہے،پی سی جے سی سی آئی
ملکی معاشی بہتری کیلئے برآمدات پر مبنی معیشت ناگزیز ہے، وفاقی وزیرقیصر احمد شیخ
ایس ای سی پی نے ڈیفائنڈ کنٹریبیوشن پنشن سکیم میں منتقلی کے حوالے سے وائٹ پیپر جاری کیا
PSX Live Index
Updated: 11:10:01pm | 17-07-2025
Status: Closed | Volume: 780,007,655 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary