پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا

کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 5 ہزار 647 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا

ہفتہ 19 جولائی 2025 17:44

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جولائی2025ء)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت رجحان رہا۔100 انڈیکس ہفتہ بھر میں 4297 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 38 ہزار 597 پوائنٹس پر بند ہوا۔

(جاری ہے)

کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 5 ہزار 647 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ انڈیکس کاروباری ہفتے میں تاریخ کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 40 ہزار 585 پر بھی گیا۔ایک ہفتے کے دوران بازار میں 3․81 ارب شئرز کے سودے ہوئے۔کراچی شئرز بازار کے ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 179 ارب روپے رہی۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن ایک ہفتے میں 228 ارب روپے بڑھ کر 16 ہزار 517 ارب روپے ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاک ترک تجارتی تعاون میں نئی پیش رفت

برائلر گوشت کی قیمت میں11روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے

حکومت نے فنانس بل سے متعلق بزنس کمیٹی کے مطالبات کو سنجیدگی سے لیا ہے،صدر ایف پی سی سی آئی

حکومتی محصولات کا ہدف 40 فیصد بڑھا، مگرفراڈ کی روک تھام اب بھی سوالیہ نشان۔ میاں زاہد حسین

کاروباری میں آسانی ،معاشی ترقی کیلئے ملائیشیاء ،ویتنام کے ریگولیٹری نظام سے سیکھا جائے ‘ خادم حسین ..

لاہور میں برائلر مرغی کی قیمتیں بدستور بلند، عوام پریشان

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی

ملک میں پائیدار ترقی اور استحکام کو یقینی بنانے کے لیے طویل مدتی اور مستقل اقتصادی پالیسیوں کی فوری ..

پولیس  افسران کا سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ

ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 14 سال کے بعد 2.1 ارب ڈالر سرپلس رہا، اسٹیٹ بینک

پنجاب سمال انڈسٹریز کارپوریشن کے بورڈ کا 131واں اجلاس،6 نکاتی ایجنڈے پر غور

او آئی سی سی آئی کا ملک میںموسمیاتی تبدیلیوں اور سیلاب کی وجہ سے قیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس کااظہار