روئی اورپھٹی کی قیمتوں میں زبردست تیزی کارجحان،قیمت 5ہزار700روپے فی من تک جا پہنچی

2015-16ء کے دوران پاکستان میں کپاس کی مجموعی ملکی پیداوارپچھلے 18سال کی کم ترین سطح تک گرنے کے خدشات ظاہرکئے جارہے ہیں،احسان الحق

بدھ 6 جنوری 2016 18:39

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ 06 جنوری۔2015ء) روئی اورپھٹی کی قیمتوں میں زبردست تیزی کارجحان۔رحیم یارخان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گزشتہ روزروئی کی قیمتیں 100روپے فی من اضافے کے ساتھ جاری سیزن کی بلندترین سطح 5ہزار700روپے فی من تک جبکہ پھٹی کی قیمتیں150روپے فی 40کلوگرام اضافے کے ساتھ 3ہزار300روپے فی 40کلوگرام تک پہنچ گئیں اورتوقع ظاہرکی جارہی ہے کہ آئندہ چندروزکے دوران روئی اورپھٹی کی قیمتوں میں مزیدتیزی کارجحان سامنے آئے گا۔

چئیرمین کاٹن جنرزفورم احسان الحق نے بتایا کہ رواں سال کپاس کی مجموعی ملکی پیداوارتوقعات سے انتہائی کم ہونے اورروپے کے مقابلے میں ڈالرکی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے باعث روئی اورپھٹی کی قیمتوں میں تیزی کارجحان سامنے آیاہے۔انہوں نے بتایا کہ کاٹن ائیر2015-16ء کے دوران پاکستان میں کپاس کی مجموعی ملکی پیداوارپچھلے 18سال کی کم ترین سطح تک گرنے کے خدشات ظاہرکئے جارہے ہیں یاد رہے کہ رواں سال 31دسمبرتک ملک بھرکی جننگ فیکٹریوں میں 92لاکھ 79ہزاربیلزکے برابرپھٹی پہنچی ہے جوکہ 31دسمبر2014ء کے مقابلے میں ریکارڈ34فیصدکم ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایاکہ کپاس کی مجموعی ملکی پیدوارمیں کمی کی بڑی وجہ پنجاب میں نامناسب موسمی حالات کے باعث کپاس کی پیدوارمیں غیرمعمولی کمی ہے اور پنجاب میں 31دسمبرتک کپاس کی پیداوارمیں پچھلے سال کے مقابلے میں ریکارڈ45فیصدکمی واقع ہوئی ہے جس کے باعث جننگ فیکٹریوں کی بڑی تعدادبھی بندہوناشروع ہوگئی ہے اوراطلاعات کے مطابق پنجاب میں اس وقت 280جننگ فیکٹریاں آپریشنل ہیں جبکہ دسمبر2014ء کوپنجاب میں 800جننگ فیکٹریاں آپریشنل تھیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد