لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروبار ی ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان رہا

ایل ایس ای 25انڈیکس7.70پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 5321.32پربندہو ا

جمعہ 8 جنوری 2016 20:12

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 جنوری۔2016ء ) لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروبار ی ہفتے کے آخری روز مندی کا رجحان رہا ۔ ایل ایس ای 25انڈیکس7.70پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 5321.32پربندہو ا۔مارکیٹ میں مجموعی طورپر58کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا2-کمپنیوں کے حصص میں اضافہ3کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ53کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا ۔

(جاری ہے)

مارکیٹ میں کل11ہزار700 حصص کا کاروبارہو ا ۔مارکیٹ میں جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کارپوریشن لمیٹڈ کے10 ہزارحصص ۔بنک آف پنجاب لمیٹڈ کے2 ہزار500 حصص۔جبکہ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے2 ہزارحصص فروخت ہوئے۔ سب سے زیادہ اضافہ سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت0.14 روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی نون پاکستان لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت5.32روپے کم ہو گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع

غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین