او پن کر نسی ما ر کیٹ میں رو پے کے مقا بلے ڈا لر کی قدر میں استحکام

یو رو کی قدر میں اضافہ، پا ؤ نڈ کی قدر میں کمی کا رجحان

ہفتہ 9 جنوری 2016 18:54

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 جنوری۔2016ء) ہفتہ کومقا می او پن کر نسی ما ر کیٹ میں رو پے کے مقا بلے ڈا لر کی قدر میں استحکام ر ہا جبکہ یو رو کی قدر میں اضافہ اور بر طا نو ی پا ؤ نڈ کی قدر میں کمی کا رجحان رہا ۔

(جاری ہے)

فار یکس ایسو سی ایشن آ ف پا کستان کی ر پورٹ کے مطابق ہفتہ کو مقا می او پن کر نسی ما ر کیٹ میں رو پے کے مقا بلے ڈا لر کی قیمت خرید105.90روپے اور قیمت فروخت106.10رو پے پر بر قرار ر ہی جبکہ یو رو کی قدر میں50پیسے کا اضا فہ د یکھنے میں آ یا جس سے یو روکی قیمت خرید115.25رو پے سے بڑ ھ کر115.75رو پے اورقیمت فروخت116.25سے بڑھ کر116.75رو پے ہو گئی تا ہم50پیسے کی کمی سے بر طا نوی پا ؤنڈ کی قیمت خرید155.50رو پے سے کم ہو کر155رو پے اورقیمت فروخت156.50رو پے سے کم ہو کر156رو پے ہو گئی۔

فا ر یکس ر پورٹ کے مطابق انٹر بینک ما ر کیٹ میں گز شتہ5د نوں میں رو پے رو پے کے مقا بلے ڈا لر کی قدر میں11پیسے کا اضا فہ ر یکا رڈ کیا گیا جبکہ6کا رو باری د نوں میں مقا می او پن کر نسی ما ر کیٹ میں ڈا لر کے مقا بلے روپے کی قدر میں استحکام ر ہا ۔ر پو رٹ کے مطابق ز یر تبصرہ عر صے میں رو پے کے مقا بلے یو رو کی قدر25پیسے بڑ ھی تا ہم بر طا نو ی پا ؤنڈ کی قدر میں1.30رو پے کی نما یاں کمی ر یکا رڈ کی گئی۔#

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی