پانچ سالوں کے دوران 2کھرب 91ارب ڈالرزسے زائد ا زرمبادلہ بیرون ممالک منتقل کئے جانیکاانکشاف

سب سے زیادہ زرمبادلہ گزشتہ سال میں 64 ارب 22کروڑ امریکی ڈالر بیرون ملک منتقل کیا گیا،سرکاری دستاویزات

اتوار 10 جنوری 2016 13:53

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 جنوری۔2016ء) پاکستان سے بیرون ممالک گزشتہ پانچ سالوں کے دوران 2کھرب 91ارب 17کروڑ امریکی ڈالر سے زائد زرمبادلہ منتقل کیا گیا‘ سب سے زیادہ زرمبادلہ 2015ء میں 64 ارب 22کروڑ امریکی ڈالر بیرون ملک منتقل کیا گیا۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں کے دوران پاکستان سے بیرون ممالک 2کھرب 91ارب 17کروڑ ڈالر سے زائد زرمبادلہ منتقل کیا گیا۔

(جاری ہے)

مالی سال 2011 میں 49 ارب 20کروڑ 30لاکھ امریکی ڈالر کا زرمبادلہ بیرونی ممالک منتقل کیا گیا جبکہ مالی سال 2012ء میں 54 ارب 73کروڑ 90لاکھ امریکی ڈالر کا زرمبادلہ پاکستان سے دیگر ممالک میں منتقل کیا گیا۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق مالی سال 2013ء میں 59ارب 19 کروڑ 60لاکھ ‘ مالی سال 2014ء میں 63ارب 81کروڑ 90لاکھ امریکی ڈالر کا زرمبادلہ پاکستان سے دیگر ممالک میں منتقل کیا گیا۔ دستاویزات کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں کے دوران سب سے زیادہ زرمبادلہ 2015ء میں 64 ارب 22کروڑ امریکی ڈالر بیرون ملک منتقل کیا گیا

Browse Latest Business News in Urdu

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات

غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات

بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ ..

بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ

ایک دن کے چوزے کی قیمت 60،70 روپے سے بڑھ کر230 روپے ہوگئی، ڈاکٹر سجاد ارشد

ایک دن کے چوزے کی قیمت 60،70 روپے سے بڑھ کر230 روپے ہوگئی، ڈاکٹر سجاد ارشد

برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش ہے، ڈاکٹر سجاد ارشد

پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش ہے، ڈاکٹر سجاد ارشد

سعودی  عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ  محمداورنگزیب ..

متحدہ عرب امارات اورپاکستان کے درمیان دیرینہ، تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں ، وزیرخزانہ محمداورنگزیب ..

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

پی ایس ایکس نے لسٹڈ کمپنیوں کے لیے ای ایس جی پریمیئر جاری کردیا

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..

ایس ای سی پی نے لسٹڈ کمپنیوں کو ادارے میں صنفی تنوع کا ڈیٹا سالانہ رپورٹ میں شائر کرنے کی ہدایت کی دی ..

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا