گزشتہ 5سال کے دوران موبائل کمپنیوں نے ایک کھرب 11ارب ٹیکس قومی خزانے میں جمع کروا یا ،موبی لنک نے 42047.318ملین، یوفون نے 14517.953 ملین، ٹیلی نار نے 31091.962ملین، وارد نے 11404.398ملین اور زونگ نے 12432.865ملین ٹیکس جمع کرایا ،وزارت خزانہ کی رپورٹ

اتوار 10 جنوری 2016 13:54

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 جنوری۔2016ء) وزارت خزانہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ 5سال کے دوران 2010سے 31دسمبر 2015تک موبائل کمپنیوں نے ٹوٹل ایک کھرب 11ارب وفاقی ٹیکس بشمول انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور ایف ای ڈی قومی خزانے میں جمع کروا دیا ، یکم جولائی 2015تا 31دسمبر2015 تک موبائل کمپنیوں نے 1.563ارب جمع کرائے جس میں انکم ٹیکس کے گوشوارے شامل نہیں ہیں، گزشتہ پانچ سالوں میں موبی لنک نے 42047.318ملین، یوفون نے 14517.953 ملین، ٹیلی نار نے 31091.962ملین، وارد نے 11404.398ملین اور زونگ نے 12432.865ملین ٹیکس جمع کرایا ہے۔

وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کی جانے والی حالیہ ایک رپورٹ میں بتایا گیاکہ گزشتہ پانچ سالوں کے دوران موبائل کمپنیوں کی جانب سے وفاقی ٹیکس یعنی انکم ٹیکس، سیلز ٹیکس اور ایف ای ڈی کی مد میں2010سے 31دسمبر2015تک ٹوٹل، 111.485ارب روپے جمع کئے گئے ہیں جبکہ یکم جولائی 2015تا 31دسمبر 2015تک موبائل کمپنیوں نے 1.563 ارب روپے جمع کرائے ہیں جبکہ اس میں انکم ٹیکس کے گوشوارے شامل نہیں ہیں۔

(جاری ہے)

وزارت خزانہ کے مطابق موبائل کمپنیوں کے 2015کے انکم ٹیکس کے گوشواروں کا ابھی انتظار ہے۔ تفصیلات کے مطابق موبی لنک نے 42047.318ملین، یوفون نے 14517.953 ملین، ٹیلی نار نے 31091.962ملین، وارد نے 11404.398ملین اور زونگ نے 12432.865ملین ٹیکس جمع کرایا ہے

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ