پاکستان سٹاک ایکسچینج کا قیام ملک کی معاشی ترقی کی طرف ایک اور بڑھتا ہوا قدم، پیاف

پیر 11 جنوری 2016 16:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔11 جنوری۔2016ء) پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ( پیاف ) نے پی ایس ایکس( پاکستان سٹاک ایکسچینج) کے قیام کو خوش آئند قرار دیا ہے ۔ قائم مقام چیئر مین تنویر احمد صوفی اور وائس چیئر مین خواجہ شاہ زیب اکرم نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان سٹاک ایکسچینج کا قیام ایک ایسے وقت ہو رہا ہے جب پاکستان کی معیشت میکرو اکنامک انڈیکیٹرز کے لحاظ سے بہتری کی جانب گامزن ہے۔

(جاری ہے)

پی ایس ایکس کا قیام موجودہ حکومت کی سرمایہ کاری دوست پالیسیوں کا مظہر ہے اور پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ کو ملک کی معاشی ترقی کی طرف ایک اور بڑھتا ہوا قدم ہے۔ ایسے وقت جب ملک میں سرمایہ کاری کی اشد ضرورت ہے، پاکستان سٹاک ایکسچینج کے قیام سرمایہ کاروں کو بھرپور سہولت فراہم کرے گا۔ وائس چیئر مین خواجہ شاہ زیب اکرم نے کہا کہ ایک مظبوط معیشت کے لئے ایک مظبوط کیپٹل مارکیٹ ایک مظبوط بنیاد ثابت ہو سکتی ہے۔ ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافہ ہو گا او ر نئی صنعتوں کا قیام بھی عمل میں آے گا جس سے ملکی معیشت میں بہتری آے گی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ