- Home
- Business
- Business News
- اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے چھوٹے کسانوں کے لئے گارنٹی اسکیم خوش آئند ہے ،میاں زاہدحسین ..
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے چھوٹے کسانوں کے لئے گارنٹی اسکیم خوش آئند ہے ،میاں زاہدحسین
پیر 11 جنوری 2016 21:49
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 جنوری۔2016ء) پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر، بزنس مین پینل کے فرسٹ وائس چیئر مین اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے زرعی شعبے کے لئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے متعارف کی جانے والی چھوٹے کسانوں کیلئے کریڈٹ گارنٹی اسکیم صحیح سمت میں اچھا قدم ہے جوکہ موجودہ وقت کی اہم ضرورت ہے لیکن اس اسکیم کے تحت دی جانے والی رعایت نا کافی ہے جو کہ پوری اسکیم کو ناکام کر سکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارا کسان انتہائی غربت کی زندگی گزار رہا ہے اور صدیوں سے غیر دستاویزی قرضوں میں جکڑا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ کریڈٹ گارنٹی اسکیم کے تحت زرعی قرضوں کو50 فیصد کے بجائے75 فیصد کا تحفظ دیا جائے اور قرض کی حد کو 1 لاکھ روپے سے بڑھا کر 5 لاکھ روپے کردیا جائے۔(جاری ہے)
انہوں نے اس امید کا بھی اظہار کیا ہے کہ موجودہ اسکیم میں مطلوبہ اقدامات کے اختیار کرنے سے زرعی شعبے کی ترقی میں غیر معمولی اضافہ ہوگا اور غیر دستاویزی قرضوں کی حوصلہ شکنی ہوگی ۔
میاں زاہد حسین نے بتایا کہ پاکستان میں پچھلے سال کپاس کی ریکارڈ پیداوار ہوئی جس نے نہ صرف ٹیکسٹائل سیکٹر کی ضروریات کو پورا کیا بلکہ غیر ملکی زرمبادلہ میں اضافے کا بھی باعث بنا۔انہوں نے مزید کہا کہ جدید طریقہ کار کا استعمال، انفرا اسٹرکچراور زرعی شعبے میں تحقیق کی ترویج سے زرعی شعبے کی ترقی میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا اور یہ شعبہ پاکستان کی ترقی میں بھرپور کردار ادا کرسکے گا۔Browse Latest Business News in Urdu
پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 17فیصد کی کمی ریکارڈ
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 34 فیصد کی کمی ..
خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..
حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..
پی ایس ایکس میں ماہانہ اسلامک انڈیکس ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ کی لسٹنگ پر گونگ کی تقریب کاانعقاد
جرمنی میں چار روزہ نمائش ’’ٹیک ٹیکسٹل اور ٹیکس پروسس ‘‘ میں 10پاکستانی مینوفیکچررز کی شرکت
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
پاکستان اورافغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے
ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد
سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی
پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز
صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ
پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب
پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
PSX Live Index
Updated: 02:14:02pm | 24-04-2024
Status: Open | Volume: 420,571,851 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary