پنجاب حکومت کا عابدہ حسین سے چالیس کروڑ روپے کی ریکور ی کیلئے ڈی سی جھنگ کو سخت کارروائی کی ہدایت

منگل 12 جنوری 2016 15:16

پنجاب حکومت کا عابدہ حسین سے چالیس کروڑ روپے کی ریکور ی کیلئے ڈی سی جھنگ کو سخت کارروائی کی ہدایت

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 جنوری۔2016ء) پنجاب حکومت نے سیدہ عابدہ حسین سے چالیس کروڑ روپے جلد ریکور کرنے کیلئے ڈی سی جھنگ کو حکم دیدیا ہے ۔

(جاری ہے)

سابق سفیر امریکہ اور وفاقی وزیر سیدہ عابدہ حسین نے محکمہ لائیو سٹاک پنجاب سے سینکڑوں ایکڑ نہری زمین لیز پر حاصل کررکھی ہے اس زمین کا سالانہ کرایہ پانچ سو روپے فی ایکڑ بتایا گیا ہے تاہم دیہی نہری زمین عابدہ حسین نے سالانہ پٹہ پر چالیس ہزار فی ایکڑ کے حساب سے آگے دے رکھی ہے عابدہ حسین نے چالیس کروڑ روپے کی ڈیفالٹر ہے اور حکومت پنجاب کو ادائیگی کرنے کی بجائے عدالت سے حکم امتناعی حاصل کررکھا ہے وزارت لائیو سٹاک ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ سیکرٹری لائیو سٹاک نے ڈی سی جھنگ کو حکم دیا ہے کہ عابدہ حسین سے چالیس کروڑ روپے کی ریکوری کے لئے سخت کارروائی کی جائے اور اس مقصد کیلئے تمام قانونی چارہ جوئی اور ریونیو ایکٹ کا بھی سہارا لیا جائے اس حوالے سے عابدہ حسین سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے جواب دینے سے معذرت کرلی

Browse Latest Business News in Urdu

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال