انضباتی قوائدکی خلاف ورزیاں،ایس ای سی پی نے 48کمپنیوں کے خلاف آڈر جاری کر دئے

جمعہ 15 جنوری 2016 16:43

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جنوری۔2016ء) سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے کمپنیز آرڈینس کے دفعات اور انضباتی قوائدکی خلاف ورزیوں ‘ سالانہ گوشوااروں اور حسابات میں بے قائدگیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر اڑتالیس (48) لیسٹڈ اور نان لیسٹڈ کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹیو ، ڈائریکٹرز اور آڈیٹرز کے خلاف کارروائی مکمل کرتے ہوئے قانون کے مطابق جرمانے عائد کرنے کی لئے آرڈ جاری کئے ۔

ایس ای سی پی کی جانب سے جاری ہونے والی اعلامیے کے مطابق دسمبر 2015 کے دوران جاری کئے گئے آڈر کمپنیوں کی جانب سے مقررہ مدت کے دوران سالانہ اجلاس عام منعقد نہ کرنے ، لسٹڈ کمپنیوں کی جانب سے سہ ماہی اکاؤنٹ جمع کروانے میں تاخیر ، کمپنیوں کے ڈائریکٹرز کی جانب سے مفادات کا اظہار نہ کرنے ، سکیورٹی ڈیپوزٹ اور پراویڈنٹ فنڈ کی شرائط پورا نہ کرنے اور ڈائریکٹرز کی جانب سے اپنی ہی کمپنی کے شیئرز کی خدید و فروخت کرنے پر کارروائیاں کی گئیں۔

(جاری ہے)

ایس ای سی پی کے کارپوریٹ سپر ویژن ڈیپارٹمنٹ نے ماہ دسمبر پرمتوقع خلاف ورزیوں پر اظہار وجوہ کے تیرہ (13) نوٹس بھی جاری کئے اور نئی کارروائیوں کا آغاز کیا جبکہ چار کمپنیوں کو تیس دن کے اندر اندر شیئر رجسٹرار تعینات کرنے کے لئے ہدایات بھی جاری کی گئیں۔ کارپوریٹ سپرویژن ڈیپاٹمنٹ نے ایک لسٹڈ کمپنیوں کو اپنے رائٹ شیئرز برابری پرجاری کرنے کی درخواست کی منظوری دی جبکہ تین لیسٹڈکمپنیوں کے کاسٹ آڈیٹرز کی تعیناتی کی منظوری دی گئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی