چین کا خوشبودار جاپونیکا چاول سنگا پور کی مارکیٹ میں داخل ہو گیا

جمعہ 15 جنوری 2016 16:46

سنگا پور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 جنوری۔2016ء) چین ۔سنگاپور جیلن فوڈزون ( ایس ایس جے ایف زیڈ )کی پہلی برانڈڈ پراڈکٹ خوشبودار 43درجے این جاپونیکا چاول جمعے کو سنگا پور میں شلفوں پر چھا گیا ،جیلن شمال مشرقی چین جو کہ اپنی ذرخیز سیاہ مٹی اور شاندار ماحول کی وجہ سے مشہور ہے کاشت کیا جانے والا یہ چاول خوشبودار 43درجے این جاپونیکا چاول ایسے عمل کے ذریعے کاشت اور پیکٹوں میں بند کیا جاتا ہے جو کہ سنگاپور کے فوڈ سیفٹی معیار اور تجربے کا ملغوبہ ہے ،بڑے پیمانے پر اجرا کے لیے انتہائی خوراک والا 60ٹن چاول ڈھائی کے جی اور پانچ کے جی کے تھیلوں میں این ٹی یو سی فیئر پرائس ایکسٹرا ہائپر مارکیٹس اور فیئر پرائس فائی نیسٹ سپر مارکیٹوں میں دستیاب ہو گا ، ایس ایس جے ایف زیڈ ایک منفرد پلیٹ فارم ہے جو اپنے تمام ”فارم ٹو ٹیبل “عمل میں مقامی ایپلیکیشن کے ساتھ سنگا پور کے کثیر عوام کو مربوط کرتا ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے

اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں  سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ

ایف بی آر نے ایس آر اوز کی فیکٹری کی صورت اختیار کر لی ہے ‘ ریو نیو ایڈوئزرز ایسوسی ایشن

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع