ایتھنز میں سینکڑوں افرادکا پنشن اصلاحات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اتوار 17 جنوری 2016 16:41

ایتھنز۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 جنوری۔2016ء)یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں سینکڑوں افراد نے پنشن اصلاحات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یونان کے ذرائع ابلاغ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے مطالبے پر یونان کی حکومت نے پینشن اصلاحات کے عمل شروع کر رکھا ہے ۔

(جاری ہے)

ان اصلاحات کے خلاف گزشتہ روز سینکڑوں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرین نے پلے کارڈ اور بینر اٹھا رکھے تھے جن پر پینش اصلاحات کے خلاف نعرے درج تھے ۔

مظاہرے کا انتظام پبلک سیکٹر کی ایک یونین نے کیا تھا ۔ یونین کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بچتی اقدامات اور پینشن اصلاحات کے خلاف جدوجہد جاری رہے گی اور 4فروری کو اس ضمن میں ملک گیر ہڑتال بھی کی جائیگی۔ مظاہرے کے موقع پر سیکیورٹی کے خصوصی اقدامات کئے گئے تھے تاہم اس دوران کوئی ناخوشگوار واقع پیش نہیںآ یا۔

Browse Latest Business News in Urdu

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن