- Home
- Business
- Business News
- آم کے باغبانوں کو سبسڈی پر میتھائل یوجینال، پروٹین ہائیڈرولائیسٹ،میلاتھیان اور جنسی پھندوں ..
آم کے باغبانوں کو سبسڈی پر میتھائل یوجینال، پروٹین ہائیڈرولائیسٹ،میلاتھیان اور جنسی پھندوں کی فراہمی کیلئے درخواستوں کی وصولی جاری
بدھ 20 جنوری 2016 18:04
مظفرگڑھ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 جنوری۔2016ء)ضلع مظفرگڑھ میں آم کے باغبانوں کو سبسڈی پر میتھائل یوجینال، پروٹین ہائیڈرولائیسٹ،میلاتھیان اور جنسی پھندوں کی فراہمی کیلئے درخواستوں کی وصولی جاری ہے ۔ یہ بات مہر عابدحسین ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت (توسیع) مظفرگڑھ نے باغبانوں کے ایک وفد سے گفتگوں کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہاآم کے باغات کے 1تا12 ایکڑ رقبہ کے مالک/مزاع/ٹھیکدار کو50فیصد جبکہ12ایکڑ سے زیادہ کے مالک/مزارع/ٹھیکدار کو30فیصد سبسڈی پر پھل کی مکھی کے تدارک کیلئے مندرجہ بالا اشیاء فراہم کی جارہی ہیں۔
باغبان31جنوری2016تک اپنی درخواستیں جمع کروائیں۔ہر خاندان سے ایک فرد درخواست دینے کے اہل ہوگا اور خاندان کی تعریف نادرا ریکارڈ کے مطابق ہوگی۔(جاری ہے)
مہرعابدحسین نے مزیدکہاکہ درخواست دہندہ کے لیے شناختی کارڈ کی فوٹوکاپی اور باغ کے مالک/مزارع/ٹھیکداری کادستاویزی ثبوت درخواست کے ساتھ منسلک کرنا ضروری ہے۔درخواست دہندہ کو اشٹام پیپر پر حلف نامہ دینا ہوگا کے وہ 15 دن کے وقفہ سے جنسی پھندہ میں روئی کے بھڑہ کو تبدیل کرنے کا پابند ہوگا۔
خواہشمند کا شتکار اپنے باغ میں گلے سڑے اور گرے ہوئے پھل تلف کرنے کا بھی پابند ہوگاڈسٹرکٹ آفیسرزراعت نے کہا کہ درخواست دہندہ اس سے قبل کبھی مرکزی/صوبائی سطح پر اس قسم کی سہولت سے فائدہ نہ اٹھا چکاہو۔ اراکین قومی اسمبلی،سنیٹرز اور انکی فیملی ، گریڈ17 اور اوپر کے سرکاری اور محکمہ مال و محکمہ زراعت کے تمام ملازمین درخواست دینے کے اہل نہ ہیں۔ضلع کیلئے مختص مقدار/تعداد سے زائددرخواستین ہونے کی صورت میں ان اشیاء کی فراہمی بذریعہ قرعہ اندازی ہوگی قرعہ اندازی ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر مظفرگڑھ کی زیرنگرانی درخواست دہندہ کی موجودگی میں ہوگی ۔Browse Latest Business News in Urdu
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال
وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر
ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن
وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..
ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، ..
زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس
مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ
ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی
ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ
جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے ، ٹی ڈی اے پی
پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 17فیصد کی کمی ریکارڈ
آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں 34 فیصد کی کمی ..
خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے میں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ
ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..
برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی
PSX Live Index
Updated: 09:29:02am | 25-04-2024
Status: PreOpen | Volume: 0 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary