پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے فی لیٹر کمی کی جا سکتی ہے ، اوگرا

اتوار 24 جنوری 2016 15:29

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے فی لیٹر کمی کی جا سکتی ہے ، اوگرا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 جنوری۔2016ء) عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی گرتی ہوئی قیمتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے حکومت پاکستان نے بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے اوگرا کے ایک اعلی افسر نے بتایا کہ حکومت کو 14 روپے فی لیٹر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی سفارش کی جائے گی ۔

(جاری ہے)

عالمی مارکیٹ میں فی بیرل قیمت 25 ڈالر سے بھی کم ہے جس کا فائدہ عوام کو دیا جانا چاہئے۔

اوگرا ہر ماہ کے آخری ہفتے میں قیمتوں میں کمیبیشی کی سمری حکومت کو ارسال کرتا ہے اور اوگرا حکام نے موجودہ قیمتوں میں مدنظر رکھتے ہوئے تجویز کیا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں کم از کم 14 روپے فی لیٹر کم کی جائے اور ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کی جائے ۔ اوگرا قواعد کے مطابق قیمتوں میں رد و بدل کی سمری وزارت پٹرولیم کو بھیجتا ہے اور آخری فیصلہ حکومت ہی کو کرنا ہے

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد