رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ادویات کی برآمدات سے 103 ملین ڈالر سے زائد زرمبادلہ کمایا گیا،پی بی ایس

اتوار 24 جنوری 2016 16:28

اسلام آباد ۔ 24 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 جنوری۔2016ء) رواں مالی سال 2015-16ء کے پہلے چھ ماہ کے دوران ادویات کی برآمدات سے 103 ملین ڈالر سے زائد کا زرمبادلہ کمایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ادارہ برائے شماریات ( پی بی ایس) کے اعدادو شمار کے مطابق رواں مالی سال میں جولائی تا دسمبر 2015ء کے دوران 5 ہزار611ٹن ادویات برآمد کی گئی ہیں جس سے 103.3ملین ڈالر کا زرمبادکہ حاصل ہوا ہے جبکہ گذشتہ مالی سال 2014-15ء کے اسی عرصہ کے دوران 7 ہزار 933 ٹن ادویات کی برآمدات سے 104.3ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران ادویات کی برآمدات کی مقدار میں 29 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے تاہم برآمدی سامان کی مالیت میں انتہائی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جو حوصلہ افزاء ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..

برائلرگوشت کی قیمت میں مزید 25 روپے کلو کمی

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 550 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار909پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

حکومت سولر اور گرین انرجی سیکٹر کی ترقی کے لئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء سے اقدامات کرے، سرحد چیمبر ..