افراط زر کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 32فیصد کی کمی

پیر 25 جنوری 2016 17:45

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 جنوری۔2016ء) ملک میں گزشتہ ہفتے حساس قیمتوں کے اشاریے کی بنیاد پر افراط زر کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 32.0فیصد کی کمی ہوئی تاہم سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 63.3فیصد بڑھ گئی ۔

(جاری ہے)

پاکستان بیورو شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 21جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 8ہزار تک ماہانہ کمانے والے افراد کے لیے مہنگائی میں ہفتہ وار بنیادوں پر 26.0فیصد کمی ہوئی ،تاہم 12ہزار تک کمانے والوں کے لیے 29.0فیصد ،18ہزار آمدن والوں کے لیے 32.0فیصد ،35ہزار آمدن والوں کے لیے 36.0فیصد اور 35ہزار سے زائد ماہانہ کمانے والوں کے لیے مہنگائی کی شرح میں 36.0فیصد کمی آئی ہے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ