تھائی لینڈ، پاکستان سمیت ایشیائی اور افریقی ممالک میں سرمایہ کاری کے لئے مواقع تلاش کرے گا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر پیر 25 جنوری 2016 20:06

بنکاک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 جنوری۔2016ء /شنہوا) تھائی لینڈ کا سرمایہ کاری بورڈ(بی او آئی ) پاکستان سمیت ایشیائی اور افریقی ممالک میں سرمایہ کاری کے لئے مواقع تلاش کرنے کے لئے خصوصی ٹاسک فورس ٹیمیں بھیجے گا۔سرمایہ کاری بورڈ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل چوکدے کاؤسنگ نے پیر کے روز کہا کہ خصوصی ٹاسک فورس کی ٹیمیں بی او آئی کی رہنمائی کے مطابق بیرونی ممالک کے الگ الگ دورے کریں گی تا کہ تھائی سرمایہ کاروں کے لئے کاروبار کے نئے مواقع پیدا کر سکیں ۔

چوکدے کاؤسنگ نے کہا کہ ان کا ملک کمبوڈیا لاؤس ،مینانمار اور آسیان کے ممبر ممالک میں سرمایہ کاری کر سکتا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ ینگون میں بی او آئی ایک نمائندہ دفتر قائم کیا جائے گا جو کہ اس ہمسائیہ ملک میں تھائی منصوبوں کے امکانات کو بہتر بنائے گا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ سی ایم ایل وی ممالک میں خام مال اور لیبر تھائی لینڈ کے مقابلے میں نسبتاً سستی قیمتوں پر دستیاب ہوتا ہے ۔

چوکدے کاؤسنگ کا کہناتھا کہ تھائی لینڈ مینگولیا، ازبکستان، پاکستان ، سری لنکا، بنگلہ دیش، موزمبیق، یوگانڈا اور کینیا میں بھی سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے ۔بی اوآئی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے مزید کہا کہ تھائی کمرشل بینکس اور ایگزم بینک تھائی لینڈ کے سرمایہ کاری کے لئے مالی تعاون فراہم کرے گا ۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ