رواں ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں مجموعی طور پرملکی درآمدات میں14فیصد کمی

پیر 25 جنوری 2016 20:10

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جنوری۔2016ء)رواں ما لی سا کے پہلے 6ماہ میں مجموعی طور پرملکی درآمدات میں14فیصد کمی ہو ئی محکمہ شماریات کے مطا بق گزشتہ ما لی سا ل کے پہلے 6ما ہ میں ٹیکسٹا ئل گروپ نے6ارب88کروڑ ڈالر کی درآمدات کی تھیں جو رواں سال 9فیصد کمی کے ساتھ کم ہو کر6کروڑ27کروڑ ڈا لر رہ گئیں فوڈ گروپ میں گز شتہ ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں2 ارب 8کروڑڈا لر کی درآمدات کیں تھیں جو رواں سال11فیصد کمی کے ساتھ کم ہو کر 1ارب86کروڑڈالر رہ گئی دیگر مینو فیکچرنگ گروپ نے گز شتہ سال2ارب 2کروڑ ڈا لر کی درآمدات کی تھیں جو رواں سال کے پہلے 6ماہ میں20 فیصد کمی کے سا تھ کم ہو کر1ارب86ڈالر رہ گئی متفرق گروپ میں65کروڑ37 لا کھ ڈا لر کی برآمدات کی گئی تھیں جو رواں ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں 26 فیصدکم ہو کر47کروڑ29ہو گئیں اب طرح ملکی مجمو عی درآمدات میں 14فیصد کمی ہو ئی مختلف درآمدکندگا ن کے مطا بق گیس اور بجلی کی لو ڈ شیڈنگ کی وجہ سے در آمد کند گا ن اپنے آرڈر پو رے کر نے میں نا کام رہے یہی وجہ درآمدات میں کمی کی وجہ بنی۔

Browse Latest Business News in Urdu

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

حکومت معیشت کو مستحکم ، ترقی کے مواقع کو فروغ ، مہنگائی پر قابو ،کمزور طبقات کو ریلیف ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین

نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان

کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان