زیارت خشک سالی کی حالت میں مبتلا، بارشیں نہ ہونے سے فصلات کم ہوگئے،زمیندار ایکشن کمیٹی

بدھ 27 جنوری 2016 17:00

زیارت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 جنوری۔2016ء) زمیندار ایکشن کمیٹی ضلع زیارت کے چیئر مین محمد نعیم پانیزئی اور علاوالدین کاکڑنے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ زیارت ایک زرعی علاقہ ہے جو پہلے کاریزیں ،چشموں اور ندی نالوں کی پانی سے زمینداران اپنے فصلات اگاتے تھے اور حکومت اس سے باقاعدہ مالیہ وصول کی جاتی تھی لیکن گزشتہ 15 سالوں سے زیارت خشک سالی کی حالت میں مبتلاہ ہے بارشیں اور برف باری نہ ہونے کی وجہ سے پانی کی سطح نیچے گرنے کی وجہ سے ایک طرف ان کی فصلات کم ہوتے جا رہے ہیں تو دوسری طرف زیر زمین سے پانی نکالنے کے لئے ڈیزل کی طاقت پر پانی نکال کر زمینوں کو سیراب کرتے ہیں لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اس وقت بھی زمینداروں کو عشر وصول کرنے پر تنگ کیا جارہا ہے کیا قانون میں کہیں بھی یہ موجود ہے کہ رگ بوروں سے ڈیزل کی طاقت پر پانی نکال کر ان کی فصلات پر من مانی عشر وصول کی جائے زیارت کے زمینداوروں نے وزیر اعلیٰ بلوچستان ،گورنر بلوچستان،چیف سیکرٹری اورصوبائی وزراء سے مطالبہ کیا کہ وہ زیارت کے عوام پر یہ ظالم ٹیکس وصولی کرنے کیخلاف اقدامات اٹھاتے ہوئے فوری طور پر منسوخ کی جائے ۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

زرمبادلہ کے ذخائر 74ملین ڈالر کمی کے بعد 13.28 ارب ڈالرہوگئے

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

حکومت صحت کے شعبہ میں بہتری لانے کیلئے دن رات کوشاں ہے،صوبائی وزیرصحت خواجہ عمران نذیر

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،عاطف اکرام ..

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بینک الفلاح کو ختم ہونے والی سہ ماہی میں 9.912ارب روپے کا خالص منافع حاصل ہوا

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ