گندم کی جڑی بوٹیاں پیداوار میں 42 فیصد تک کمی کا باعث ہیں،ترجمان محکمہ زراعت

جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے کاشتکار مقامی زرعی عملہ کی مشاورت سے جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے اقدامات کریں ترجمان

اتوار 31 جنوری 2016 15:36

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31 جنوری۔2016ء)محکمہ زراعت پنجاب راولپنڈی کے ترجمان کے مطابق گندم کی جڑی بوٹیاں فی ایکڑ اوسط پیداوار میں 14 سے 42 فیصد کمی کا باعث بنتی ہیں پیداوار میں کمی کے علاوہ جڑی بوٹیاں قیمتی زرعی اجزاء پانی، کھادیں اور فصل کیلئے دیگر ضروری اجزاء کے ضیاع کا بھی باعث بنتی ہیں۔

(جاری ہے)

ایک اندازے کے مطابق چولائی کا ایک پودا ایک دن میں 56 ملی لیٹر، بھکڑا 54 ملی لیٹر، جنگلی جئی 38 ملی لیٹر اور اٹ سٹ 31 ملی لیٹر پانی استعمال کرتی ہیں جو کہ ان جڑی بوٹیوں کی موجودگی میں فصل کو دستیاب نہیں ہوتا لہٰذا فصل کی بڑھوتری کا عمل متاثر ہوتا ہے جس سے پیداوار میں خاطر خواہ کمی واقع ہوتی ہے۔

اسی طرح جڑی بوٹیاں نہ صرف پانی کے ضیاع کا باعث بنتی ہیں بلکہ کھادوں کی بھی بڑی مقدار کے ضیاع کا باعث بنتی ہیں۔جڑی بوٹیوں کی بہتات کی وجہ سے گندم کے پودوں کا خوراک بنانے کا عمل متاثر ہوتا ہے۔ ان نقصانات سے بچا ؤکے لیے گندم کی فصل سے جڑی بوٹیوں کی بروقت تلفی کو یقینی بنایا جائے ۔ جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے کاشتکار اپنے علاقے کے مقامی زرعی عملہ کی مشاورت سے جڑی بوٹیوں کی تلفی کیلئے اقدامات کریں۔

Browse Latest Business News in Urdu

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخار علی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

نیشنلائزیشن سمیت کئی منفی اقدامات سے ہم صنعتی ترقی میں پیچھے رہ گئے ،افتخارعلی ملک

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم ، انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم   ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں عیدالفطرکی تعطیلات کے بعد نیاریکارڈ قائم ،انڈکس 229.87 پوائنٹس(0.33 فیصد) اضافہ ..

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے، پاکستان محتاط رہے،میاں زاہد حسین

مشرق وسطیٰ کا تنازعہ بڑھ رہا ہے، پاکستان محتاط رہے،میاں زاہد حسین

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد 70198 تک پہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116پوائنٹس کی کمی کے بعد 70198 تک پہنچ گیا

ملک میں بائیسکالوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

ملک میں بائیسکالوں کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ

پاکستان اورشمال مشرقی ایشیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ،جاری مالی سال کے دوران شمال مشرقی ..

پاکستان اورشمال مشرقی ایشیا کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ،جاری مالی سال کے دوران شمال مشرقی ..

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

دبئی  سے ترسیلات زرمیں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر43 فیصد اضافہ

دبئی سے ترسیلات زرمیں مارچ کے دوران ماہانہ بنیادوں پر43 فیصد اضافہ

سعودی  عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی عرب، سونے کے نرخوں میں اضافہ