یورپ کی بڑی سٹاک مارکیٹس کاروبار کے آغاز پر یکساں رہیں

پیر 1 فروری 2016 17:01

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم فروری۔2016ء) یورپ کی بڑی سٹاک مارکیٹس کاروبار کے آغاز پر یکساں رہیں،لندن کا ایف ٹی ایس ای100انڈیکس0.5فیصد اضافے کے ساتھ 6113.1پوائنٹس رہا۔

(جاری ہے)

یوروزن میں فرینکفرٹ کا ڈی اے ایکس30انڈیکس تقریباً0.3فیصد اضافے کے ساتھ9823.7پوائنٹس اور پیرس میں سی اے سی40انڈیکس0.5فیصد اضافے کے ساتھ ہی گزشتہ ہفتے سطح کے مقابلے میں 4418.1پر نسبتاً ہموار رہا۔دنیا بھر میں سٹاک مارکیٹس میں اختتام ہفتہ پر دوبارہ سے بہتری آئی تھی اور ایک ماہ کا ملا جلا رجحان ختم ہوا تھا جب بنک آف جاپان نے غیر متوقع طور پر پہلی مرتبہ شرح سود کو منفی حد تک کم کردیا تھا۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا کی آمدنی میں پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 27 فیصد اضافہ،حجم 36.5 ..

انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں ایک اہم سنگ میل ہے، میاں راشد اقبال

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوز کا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں: لاہور چیمبر

ایرانی صدر کاد ورہ پاکستان دونوں ممالک کے لیئے خوش آئند ثابت ہوگا، ایازمیمن

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند