سرمایہ کاروں کا بینک آف جاپان کی گزشتہ ہفتے شرح سود میں حیران کن کٹوتی،ٹوکیو سٹاکس پیر کو اضافے کے ساتھ بند ہوگئے

پیر 1 فروری 2016 17:01

ٹوکیو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم فروری۔2016ء) سرمایہ کاروں کا بینک آف جاپان کی گزشتہ ہفتے شرح سود میں حیران کن کٹوتی کرنے کے باعث پراعتماد ہونے اور سونی کی مضبوط سہ ماہی آمدنی کے پیش نظر ٹوکیو سٹاکس پیر کو اضافے کے ساتھ بند ہوگئے۔

(جاری ہے)

ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج میں نکی225انڈیکس1.98فیصد یا346.93پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ17,865.23پر بند ہوگیا اسی طرح جمعہ کو ہونے والے2.8فیصد اضافہ مزید بڑھ گیا۔تمام پہلے سیکشن کا ٹاپکس انڈیکس2.14فیصد یا30.60پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 1,462.67ہوگیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی