باغبان ”بیج کے بغیر کینو “کے پودوں کے حصول اور فنی رہنمائی کیلئے جدیدپیداواری ٹیکنالوجی سے استفادہ کریں،محکمہ زراعت پنجاب

اتوار 7 فروری 2016 16:28

لاہور۔7 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 فروری۔2016ء) محکمہ زراعت پنجاب نے کہا ہے کہ بغیر بیجوں کے کینو زرعی سائنسدانوں کی انتھک کاوشوں کا نتیجہ ہے صوبے کے باغبان اسکے پودوں کے حصول اور فنی رہنمائی کیلئے ترشاوہ پودوں پر تحقیق کے اداروں سے رابطہ رکھیں اور جدیدپیداواری ٹیکنالوجی سے استفادہ کریں۔ ترجمان کے مطابق پنجاب میں بغیر بیجوں کے کینو کی کاشت کے فروغ سے روس، انگلینڈ، امریکہ اور جرمنی کے علاوہ دیگر یورپی ممالک کو کینو کی برآمدات میں اضافہ ہوگا اور یہ دنیا میں پاکستان کی پہچان بنے گا کیونکہ کسی بھی یورپی ملک میں اس طرح کا کینوپیدا نہیں ہوتا۔

انھوں نے کہا کہ عام کینو میں 20 سے 28 بیج ہوتے ہیں جبکہ سیڈ لیس کینو کے 95 فیصد پھلوں میں صرف ایک بیج پایا گیا ہے۔

(جاری ہے)

یہ عام کینو کی نسبت 45 فیصد زیادہ جوس کا حامل ہوتا ہے جسے زیادہ عرصہ تک سٹور کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے بتایاکہمستقبل قریب میں پنجاب کے اضلاع سرگودھا، ٹوبہ ٹیک سنگھ، لیہ اور وہاڑی میں سیڈ لیس کینو کو 30 ہزار سے زائد ایکڑ رقبہ پر کاشت کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہکینو جیسے اہم برآمدی پھل کی خاصیت اور رنگت ضرر رساں کیڑوں اور بیماریوں کے حملہ سے متاثر ہوتی ہے۔ حکومت پنجاب کی کوشش ہے کہ ترشاوہ پھلوں کی کوالٹی کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بہتر کیا جائے تاکہ ان کی برآمدات میں اضافہ ہو۔

Browse Latest Business News in Urdu

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ، فارمی انڈے بھی مہنگے

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

عالمی منڈی کے زیراثر لوہے کی فی ٹن قیمت میں 22 ہزار روپے تک کمی

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

گیس کی کل قیمت کا 94 فیصد اخراجات ،کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے‘ ترجمان ایس این جی پی ایل

چین    میں  بین الاقوامی تجارتی  نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے   شرکت  کے  خواہش مندوں سے یکم اپریل تک   درخواستیں ..

چین میں بین الاقوامی تجارتی نمائش ،ٹی ڈی اے پی نے شرکت کے خواہش مندوں سے یکم اپریل تک درخواستیں ..

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

گوشت اورگوشت سے بنی اشیائ کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

اسلام آباد ، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 608 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 67156 پرپہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس 641.51 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع

رکنیت کی تجدید کے لئے کراچی چیمبر آئندہ اتوار کھلا رہے گا،دفتری اوقات میں توسیع

غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین

غیرملکی ماہرین پرحملے پاکستانی معیشت پرحملے ہیں، میاں زاہد حسین

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقص ومضرصحت اشیاء خوردونوش کی تیاری وفراہمی پربی ایف اے کا سخت ردعمل،7مراکز ..

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں ناقص ومضرصحت اشیاء خوردونوش کی تیاری وفراہمی پربی ایف اے کا سخت ردعمل،7مراکز ..

ماہ صیام میں تاجر برادری عوام الناس کو ریلیف پہنچانے کے لئے کم منافع پر اشیاءفروخت کریں،تحصیلدارمستونگ ..

ماہ صیام میں تاجر برادری عوام الناس کو ریلیف پہنچانے کے لئے کم منافع پر اشیاءفروخت کریں،تحصیلدارمستونگ ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی  نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس   641.51 پوائنٹس کا کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بدھ کوبھی نمایاں تیزی، کے ایس ای 100 انڈکس 641.51 پوائنٹس کا کے اضافہ کے بعد 66547.79 ..