سی این جی قیمتوں کی ڈی ریگولیشن کیلئے سمری ای سی سی کو جلد بھیج دی جائے گی،شاہد خاقان عباسی

اوگرا کی سفارش کے ساتھ قیمتوں کی ڈی ریگولیشن کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی گئی ہے،سینیٹ قائمہ کمیٹی کیتصدیق

پیر 8 فروری 2016 19:46

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 فروری۔2016ء) وفاقی وزیر برائے پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سی این جی قیمتوں کی ڈی ریگولیشن کیلئے سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کو جلد بھیج دی جائے گی۔ دوسری جانب سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سی این جی نے بھی تصدیق کی ہے کہ اوگرا کی سفارش کے ساتھ سی این جی کی قیمتوں کی ڈی ریگولیشن کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی گئی ہے. قبل ازیں چیئرمین آل پاکستان سی این جی ایسوسی سندھ زون ایشن کے کیس سندھ زون شبیر سلیمانجی نے سینیٹ کمیٹی کو2008 کے تناظر میں سی این جی کی موجودہ قیمتوں پر اس شعبے سے منسلک افراد کے تمامتر تحفظات سے آگاہ کیا. چیئرمین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن سندھ زون شبیر نے سینیٹ کمیٹی کو بتایا کہ اوگرا کے نوٹیفیکیشن کے مطابق بجلی 6 روپے 22 پیسے فی کلو وصول کرنے کی بجائے 12 روپے فی کلو ٹیرف لگایا جارہا ہے جوکہ کھلا تضاد ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا ہے اگر اسی تناسب سے بجلی اور دیگر یوٹیلیٹیز وصول کی جاتی رہیں تو سی این جی سیکٹر سے جڑے سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل ہوجائے گا۔ چیرمین آل پاکستان سی این جی ایسو سی ایشن سندھ زون نے وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم اور قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی سے بھی ملاقات کی۔ اس دوران شبیر سلیمانجی نے وفاقی وزیر کو سی این جی قیمتوں کی ڈی ریگولیشن اور موجودہ بجلی کے ٹیرف کے نتیجے میں اوگرا کی ناانصافی کے بارے میں آگاہ کیا۔ وفاقی وزیر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سی این جی قیمتوں کی ڈی ریگیولیشن کی سمری منظوری کے لئے جلد اقتصادی رابطہ کمیٹی کو ارسال کردی جائے گی

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد