والدین کی بڑی پریشانی ختم،انوکھی ایجاد” منفرد گھڑی متعارف“

منگل 9 فروری 2016 16:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 فروری۔2016ء) ایک نجی کمپنی نے ایک منفرد گھڑی متعارف کروا دی جس کی وجہ سے والدین کے لیے بچوں پر نظر رکھنا آسان ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس گھڑی کی مدد سے والدین نہ صرف بچوں پر نظر رکھ سکتے ہیں بلکہ اس کی مدد سے وہ اپنے بچوں کی غیر موجودگی میں ان کی لوکیشن کا پتہ بھی لگا سکتے ہیں۔گھڑی کی مدد سے بچہ اپنے والدین کے موبائل پر کال ملا سکتا ہے ، دوسری طرف والدین کو بھی یہ سہولت ہے کہ وہ موبائل سے گھڑی پر کال ملا سکیں۔

(جاری ہے)

گھڑی پر لگے ایک نمبر کو پریس کرنے سے موبائل میں موجود ایپلی کیشن میں فیڈ کیے گئے نمبر پر خود ہی کال چلی جائے گی جس کے بعد کسی بھی ہنگامی صورتحال میں گھڑی کی مدد سے بچے تک پہنچا جا سکتا ہے۔اس گھڑی کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ والدین اپنے بچے کے اردگرد مطلوبہ جگہ کے گرد ایک باڑ بنا دیتے ہیں جس کے بعد اگر بچہ مطلوبہ جگہ سے باہر جاتاہے تو والدین کو موبائل پر ایک نوٹی فیکیشن موصول ہو جاتا ہے۔تاہم کمپنی کی طرف سے اس گھڑی کی مقرر کردہ قیمت 6,999 ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..

انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان

اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان

سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی

ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس

غذائی اجناس  کی  برآمد میں فروری   کے دوران سالانہ بنیاد پر  35 فیصد   اضافہ ہوا  ، ادارہ شماریات