کینو کی پیداوار میں کمی کے باعث برآمدات میں 5 فیصد تک کمی

منگل 9 فروری 2016 16:56

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 فروری۔2016ء) کینو کی پیداوار میں کمی کے سبب اسکی برآمدات میں 5 فیصد تک کی کمی ہو گئی۔رواں سیزن میں اب تک 7 کروڑ 34 لاکھ ڈالر مالیت کے تقریباً ایک لاکھ 47 ہزار میٹرک ٹن کینو برآمد کیے جا چکے ہیں جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران 7 کروڑ 92 لاکھ ڈالر مالیت کے ڈیڑھ لاکھ ٹن سے زائد کینو برآمد کیے گئے تھے۔

(جاری ہے)

دوسری جانب کینو کی پیداوار میں کمی کے باعث رواں برس اس کی برآمدات کا ہدف دو سے ڈھائی لاکھ ٹن رکھا گیا ہے جبکہ گزشتہ سال پاکستان نے 3 لاکھ ٹن کینو برآمد کئے تھے۔فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایسوسی ایشن کے سابق چئیر مین عبد المالک کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث رواں برس کینوں کی پیداوار متاثر ہونے سے اسکی برآمدات میں اب تک 5 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔واضع رہے کہ پاکستان روس ،انڈونیشیا، ملائیشیا، یو اے ای اور دیگر ممالک کو کینو برآمد کرتا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد