لاہور میں مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا گیا: گھی کی قیمت میں 2سے 5 روپے فی کلو اضافہ

پیر 15 فروری 2016 19:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔15 فروری۔2016ء) لاہور میں شہریوں پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا گیا، پاکستان بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے گھی کی قیمت میں دو سے پانچ روپے فی کلو اضافہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت ملک بھر میں گھی کی قیمت میں 2روپے سے 5روپے فی کلو تک کا اضافہ کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

پاکستان بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن خواجہ عارف قاسم کا کہنا ہے کہ گھی کی قیمت میں اضافہ عالمی منڈی میں پام آئل کی قیمت میں اضافے کے باعث کیا گیا۔

خواجہ عارف قاسم کا کہنا ہے کہ تمام برانڈز کے گھی کی قیمت میں دو روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے۔ دوسری طرف اکبری منڈی کے ڈیلرز کا کہنا ہے کہ گھی ملوں نے گھی کی قیمت میں 2سے 5روپے تک کا اضافہ کیا۔شہریوں کا کہنا تھا کہ پٹرول کی قیمت میں کمی کے باوجود عوام کو ریلیف نہیں مل رہا، آئے روز اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے اور قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے حکومت کی جانب سے کوئی اقدامات نہیں کیے جا رہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی