پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کا پانچ ایکسپورٹ سیکٹرز کو سیلز ٹیکس ریجیم سے مستثنی قرار دینے کا خیر مقدم

تمام ایکسپورٹرز کے سیلز ٹیکس اور ڈیوٹی ڈرا بیک کے ریفنڈ جلد از جلد ادا کئے جائیں، چیئرمین گلزار فیروز کی اپیل

پیر 15 فروری 2016 19:53

کراچی ۔ 15 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔15 فروری۔2016ء) پاکستان ٹینرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین گلزار فیروز نے وزیر اعظم محمد نواز شریف کے پانچ ایکسپورٹ سیکٹرز کو سیلز ٹیکس ریجائم سے مستثنی قرار دینے کے فیصلے کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اس فیصلہ کا باقاعدہ اطلاق یکم جولائی 2016ء سے ہوگا۔

(جاری ہے)

پیر کو جاری کردہ اعلامیہ میں انہوں نے مزید کہا کہ یہ ایک اہم ضروری فیصلہ تھا جبکہ نہ صرف ہماری ایکسپورٹ میں کمی ہو رہی ہے بلکہ اس وقت پوری دنیا معاشی بدحالی کا شکار ہے۔

گلزار فیروز نے وزیر اعظم اور وزیر خزانہ سے اپیل کی کہ تمام ایکسپورٹرز کے سیلز ٹیکس اور ڈیوٹی ڈرا بیک کے ریفنڈ جلد از جلد ادا کئے جائیں جس کے لئے حکومت پہلے بھی یقین دلا چکی ہے۔ انہوں نے وزیر اعظم محمد نواز شریف، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار کا بھی شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ایکسپورٹرز کے مسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کی مدد کی اور زیرو ریٹڈ سیلز ٹیکس ریجائم کا اعلان کیا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد