پاکستان میں وسیع پیمانے پر کھجور کے نئے باغات لگانے کاسلسلہ شروع

منگل 16 فروری 2016 21:47

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 فروری۔2016ء) بین الاقوامی منڈیوں میں کھجور کی بڑھتی ہوئی مانگ کے پیش نظر پاکستان میں وسیع پیمانے پر کھجور کے نئے باغات لگانے کاسلسلہ شروع کردیا گیا ہے جہاں سے بھرپور پیداوار حاصل کرکے اس کی برآمدات میں زیادہ سے زیادہ اضافہ یقینی بنایاجائے گاتاکہ ملک کیلئے شاندار زرمبادلہ کاحصول ممکن ہوسکے۔

(جاری ہے)

جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین اثمار نے بتایاکہ کھجور کا پھل اپنی بھر پور غذائیت کی وجہ سے کرہ ارض پر پیداہونے والے پھلوں میں تاریخی اہمیت کا حامل ہے۔ایسے میں کھجور کی زیادہ پیداوار کے حصول میں زر پاشی کا عمل بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ عام طورپر کھجور کے پودوں میں عمل زیرگی قدرتی طورپر حشرات (شہد کی مکھی )، پرندوں اور ہوا کے ذریعے ہوتا ہے جبکہ کھجورمیں نر اور مادہ پودے الگ الگ ہوتے ہیں لہٰذا اباغبان نئے باغات لگاتے وقت نر اور مادہ پودوں کا 1 اور 10 کاتناسب رکھیں۔ ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں  مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد

زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے

ڈی آئی خان میں   نامعلوم افراد کی   فائرنگ   سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید

گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی

آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک

لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی

فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..