پنجاب میں مکئی تقریباََ16لاکھ ایکڑ رقبہ پر کاشت کی جاتی ہے جو مجموعی ملکی پیداوار کا 82فیصد بنتا ہے ‘ترجمان محکمہ زراعت

بدھ 17 فروری 2016 20:01

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 فروری۔2016ء) پنجاب میں مکئی تقریباََ16لاکھ ایکڑ رقبہ پر کاشت کی جاتی ہے جو مجموعی ملکی پیداوار کا 82فیصد بنتا ہے ۔ محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان کے مطابق گذشتہ سال پنجاب میں مکئی کے کاشتہ رقبہ سے 4.02ملین ٹن پیداوارحاصل ہوئی ۔ پنجاب کے تمام میدانی علاقوں کے کاشتکار بہاریہ مکئی کی کاشت کے لیے ہائبرڈ اقسام کو ترجیح دیں ۔

مکئی کی منظور شدہ مقامی ہائبرڈ اقسام ایف ایچ 810، یوسف والا ہائبرڈ،YH-1898 اور FH-949،سنتھیٹک قسم ملکہ 2016 کے علاوہ انٹرنیشنل سیڈ کمپنیوں کی ہائبرڈ اقسام کی کاشت 15مارچ تک مکمل کر یں۔راولپنڈی ڈویژن (ماسوائے پہاڑی علاقے )میں آخر فروری سے 20مارچ تک مکمل کریں۔ مکئی کی بہاریہ کاشت اور سنبھال موسمی مکئی کی نسبت آسان ہونے کے ساتھ نفع بخش بھی ہے ۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق وٹوں پر کاشت کے لیے شرح بیج8تا10کلو گرام اور ڈرل سے کاشت کی صورت میں 12تا15کلو گرام فی ایکڑ رکھیں۔ بہاریہ مکئی کی ہائبرڈ اقسام کو شمالاََ جنوباََ بنائی گئی وٹوں کی ڈھلوان پر 6سے 8انچ کے فاصلہ پر کاشت کریں۔ درمیانی ذرخیز زمین میں اڑھائی بوری ڈی اے پی ، ڈیڑھ بوری پوٹاشیم سلفیٹ اور آدھی بوری یوریا فی ایکڑ بوائی کے وقت ڈالیں۔ فصل کی اونچائی ایک فٹ ہونے پر ایک بوری یوریا ، اڑھائی سے 3 فٹ ہونے پر ایک بوری یوریا اور پھول آنے سے قبل ایک بوری یوریا فی ایکڑ ڈالیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی میں پاکستان کی معیشت اور مستقبل کے چیلنجز کے حوالے سے تھنک ٹینک سیشن کا انعقاد

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

گزشتہ ماہ کے دوران صارفین کے اعتماد کے اشاریے (سی سی آئی) میں 1.9 پوائنٹس کااضافہ ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا