پنجاب بھر میں منرل واٹر کی قیمتوں میں” پھر“ اضافہ

جمعرات 18 فروری 2016 18:26

پنجاب بھر میں منرل واٹر کی قیمتوں میں” پھر“ اضافہ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 فروری۔2016ء)پنجاب بھر میں منر واٹر کی چھوٹی ،ڈیرھ لیٹر اور بڑی بوتلوں کی قیمتوں میں کم ازکم 10فیصد اضافہ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

جبکہ دیہی علاقوں،پبلک پارکس اور پوش علاقوں کی مارکیٹس میں یہ اضافہ15 سے 20فیصد تک وصول کیا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے منر واٹر فروخت کرنے والی دس بڑی کمپنیز نے یہ اضافہ پنجاب حکومت اور فوڈ اتھارٹی کی مشاورت کے بعد کیا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu