رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران ٹیکسٹائل کے قرضوں میں43فیصد اضافہ ہوا

82 ارب روپے کے قرضے لئے گئے ،گزشتہ سال اسی عرصے میں57ارب روپے کے قرض لیے گئے تھے

جمعہ 19 فروری 2016 18:11

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 فروری۔2016ء ) رواں مالی سال 2015-16ء کے چھ ماہ کے دوران ٹیکسٹائل کے قرضوں میں43 فیصد اضافہ ہوا ۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران ٹیکسٹائل کے قرضے 43فیصد اضافے سے 82ارب روپے رہے جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران ٹیکسٹائل سیکٹر کی جانب سے 57ارب روپے کے قرض لیے گئے تھے۔ قرضوں میں اضافے کے باوجود ٹیکسٹائل برآمد ات 5فیصد کمی سے 6ارب 54کروڑ ڈالر رہی ۔ماہرین کے مطابق عالمی منڈی میں اشیا ء کی قیمتوں میں گراوٹ اور مقامی سطح پر توانائی مسائل سے درآمد کندگان کی مالی مشکلات میں اضافے ہونے کے بعد بینکوں سے قرض کا سہارا لینا پڑ رہا ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی

پی پی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں  جاری مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں  17فیصد کی کمی ریکارڈ

آئل اینڈ گیس  ڈویلپمنٹ  کمپنی  کے بعد از ٹیکس منافع میں جاری مالی سال  کی تیسری سہ ماہی میں  34 فیصد کی کمی ..

خدمات کے شعبہ کے تجارتی خسارے  میں  مارچ کے دوران  ماہانہ بنیادوں پر 13 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

ایرانی صدرکے حالیہ دورہ کے دوران باہمی تجارت کو 10ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا خیر مقدم کرتے ہیں، صدر ..