رواں مالی سال کے پہلے 6ماہ میں لیدر گلوز کی درآمدات میں 14فیصد کمی

ہفتہ 20 فروری 2016 17:18

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 فروری۔2016ء)رواں مالی سال کے پہلے 6ماہ میں لیدر گلوز کی درآمدات میں 14فیصد کمی تفصیلات کے مطا بق گزشتہ سال کے پہلے 6ماہ میں 11کروڑ29لاکھ ڈالر کی 35لاکھ85ہزار درجن گلوز در آمد کیے گئے تھے جو رواں سال اسی عر صہ میں 14فیصد کمی کے ساتھ 9کروڑ71لاکھ ڈالررہ گئے اور انکا مجموعی حجم26لاکھ 70ہزار درجن رہا لیدر گلوز در آمدکندگا ن کے مطا بق گزشتہ سال بجلی،گیس کی سپلا ئی بہتر تھی جبکہ رواں سال فیکٹریوں کو گیس کی سپلا ئی مکمل طور بند رہی جس کی وجہ سے پیداوار کم رہی اور درآمدات بھی کم رہی حکو مت نے اب فیکٹریوں کو گیس کی بحال کر دی ہے لیڈر گلوز کی پیدا وار معمو ل کے مطا بق شروع ہو گئی ہے تو درآمدات میں اضا فہ ہو گا فیکٹری ما لکان نے کہا کہ حکو مت کو چا ہیئے کہ وہ انڈسٹری کو نجلی اور گیس کی لوڈ شیڈ نگ مستثنی قرار دے دے تو ملکی درآمدات میں خا طر خواہ اضافہ ہو سکتا ہے۔

۔

Browse Latest Business News in Urdu

سیلزٹیکس ادائیگی، محکمہ آبپاشی اورمعدنیات کی کیپرا کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے،ذکی اعجاز

صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین

ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی

گزشتہ ماہ کے دوران  صارفین کے اعتماد کے اشاریے  (سی سی آئی) میں  1.9 پوائنٹس کااضافہ  ریکارڈ

پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی