رواں ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں مجموی طور پر ملکی امپورٹ میں 8فیصد کمی

اتوار 21 فروری 2016 16:28

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 فروری۔2016ء) رواں ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں مجموی طور پر ملکی امپورٹ میں 8فیصد کمی تفصیلات کے مطا بق محکمہ شمار یات کی رپورٹ کے مطا بقگزشتہ ما ،لی سال کے پہلے 6ماہ میں ملکی امپورٹ 24 ارب14کروڑڈالر ریکارڈ کی گئی تھی جو رواں سال 8فیصد کمی کے ساتھ22ارب23کروڑڈالر رہ گئی پٹرولیم گرو پ کی امپورٹ گزشتہ سال6ارب95کروڑ ڈالر تھی جو رواں سال 40فیصد کمی کے ساتھ4ارب18کروڑڈالر رہ گیئں مشنری گروپ کی امپورٹ3ارب64کروڑڈالر تھی جو رواں سال کے پہلے 6ماہ 10فیصد اضا فے کے ساتھ4ارب 2کروڑ ڈالر ہو گیئں ایگریکلچر گروپکی امپورٹ گزشتہ سال 3ارب64کروڑ ڈا لر تھیں جو رواں سال 2فیصد کمی کے ساتھ 3ارب 27 کروڑڈالر رہ گیئں فوڈ گروپ کی امپورٹ2ارب 84کروڑ ڈالر تھی جو 7فیصد کمی کے ساتھ2ارب 63کروڑ ڈالر ہو گیئں میٹل گروپکی امپورٹ1ارب 80کروڑ ڈالر تھی جو 7فیصد اضا فے کے ساتھ بڑھ کر 1ارب 90کروڑ ڈا لر ہو گیئں ٹیکسٹائل گروپ کی برامدات گزشتہ سال 1ارب 25کروڑڈالر تھیں جو 25فیصد اضا فے کے ساتھبڑھ کر 1ارب56کروڑ ڈا لر ہو گئیں ٹرانسپورٹ گروپ نے گزشتہ ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں 1ارب 29کروڑ ڈا لر کی امپورٹ کی تھی جو رواں ما لی سال کے اسی عر صہ میں 2فیصد اضا فے کے ساتھ بڑھ کر1ارب 32کروڑ کروڑ ڈا لر ہو گئیں متفرق گروپ کی امپورٹ53کروڑ 96 لاکھ ڈالر تھی جو 2فیصد اضا فے کے ساتھ 53کروڑ86کروڑڈالر ہو گئیں اسی طرح دیگر مینوفیکچرز گروپس نے گزشتہ ما ہ سال کے پہلے 6ماہ میں2ارب 3کروڑڈالر کی امپورٹ کی تھی جو رواں مالی سال کے اسی عرصہ میں 13فیصد اضا فے کے ساتھ بڑھ کر 2ارب 31 کروڑ ڈا لر ہو گیئں ما ہرین کے مطا بق امپورٹ میں کمی اور اضا فہ انٹر نیشنل مار کیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی اور اضا فہ ہے کئی دفعہ امپورٹرز نے آرڈردئیے ہو تے ہیں اور ڈا لر کی قیمت میں اچا نک اضا فہ ہو جا تا ہے اور بعض دفعہ کمی ہو جا تی ہے امپورٹ میں کمی اور اضفہ انٹر نیشنل مار کیٹ کا حصہ ہے۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد