نیپرا نے بھکی ایل این جی پاور پلانٹ کیلئے بجلی کے عبوری ٹیرف کی منظوری دیدی ، قیمتیں 7روپے 75پیسے فی یونٹ مقرر

پیر 22 فروری 2016 18:32

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 فروری۔2016ء) نیپرا نے 1180میگاواٹ کے بھکی ایل این جی پاور پلانٹ کیلئے بجلی کے عبوری ٹیرف کی منظوری دے دی،ایل این جی پاور پلانٹ سے حاصل ہونے والی بجلی کا عبوری ٹیرف 7روپے 75پیسے فی یونٹ مقرر کیا گیا ہے، قائد اعظم تھرمل پاور نے نیپرا کو بھیکی ایل این جی پاور پلانٹ کیلئے بجلی کا عبوری ٹیرف مکمل کرنے کی درخواست کی تھی، جس پر پیر کو نیپرا کی طرف سے ایل این جی پاور پلانٹ کا عبوری ٹیرف 7روپے 75پیسے فی یونٹ مقرر کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

نیپرا دستاویزات کے مطابق 30سال کی مدت کیلئے ایل این جی پر اوسط ٹیرف 6 روپے 58 پیسے فی یونٹ مقرر کیا گیا ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل پر 30سال کی مدت کیلئے اوسط ٹیرف 10روپے 67پیسے فی یونٹ مقرر کیا گیا ہے۔نیپرا ذرائع کے مطابق منصوبہ مکمل ہونے کے بعد حتمی ٹیرف کا تعین کیا جائے گا۔

Browse Latest Business News in Urdu

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ایس ای سی پی نے جنرل تکافل اکاؤنٹنگ ریگولیشنز 2019 میں ترامیم تجویز کر دیں

اسلام آباد چیمبر آف کامرس  میں ایس ایم منیر آڈیٹوریم    کی تقریب نقاب کشائی

ملک میں گاڑیوں  کی فروخت میں جاری مالی سال کے  دوران سالانہ بنیادوں پر 37 فیصد  کمی ریکارڈ

سوتی ملبوسات کی برآمدات میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر  اضافہ

ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ

گاڑیوں کی خریداری کے لیے بینکوں کی جانب سے قرضہ جات کے اجراء میں  سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کی کمی

موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں   121 فیصد کا نمایاں اضافہ

آسٹریلیا میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے  درخواستیں طلب

سیالکوٹ بزنس اینڈ کامرس سینٹر میں  علی باباڈاٹ کام پر  سرٹیفائیڈ ورچوئل اسسٹنٹ  بارے  تربیتی سیشن

صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کی ایتھوپین سفیر کے اعزاز میں منعقدہ عشائیہ میں شرکتز

بزنس کمیونٹی ملکی معیشت کی بہتری کیلئے حکومتی فیصلوں  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے،صدر  اسلام آباد چیمبر