سونا تیزابی فی 10 گرام اور فی تولہ کی قیمتوں میں 343 روپے اور 400 روپے کا اضافہ

منگل 23 فروری 2016 20:34

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 فروری۔2016ء) صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان رہا۔ منگل کو سونا تیزابی فی 10 گرام اور فی تولہ کے بھاؤ میں بالترتیب 343 روپے اور 400 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

(جاری ہے)

آل سندھ صراف ایسوسی ایشن کے مطابق صرافہ مارکیٹوں میں سونا تیزابی فی 10 گرام گذشتہ کاروباری روز کی قیمت 40 ہزار 714 روپے سے بڑھ کر 41 ہزار 57 روپے اور فی تولہ کے بھاؤ 47 ہزار 500 روپے سے بڑھ کر 47 ہزار 900 روپے ہو گئے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 12 ڈالر کی تیزی سے 1 ہزار 217 ڈالر فی اونس پر بند ہوئی۔ مقامی مارکیٹوں میں 22 قیراط سونے کی قیمت 37 ہزار 635 روپے ریکارڈ کی گئی۔ مزیدبرآں چاندی تیزابی فی 10 گرام گذشتہ کاروباری روز کی قیمت 557.14 روپے اور فی تولہ کی قیمت 650 روپے پر مستحکم رہی جبکہ بین الاقوامی مارکیٹ میں چاندی فی 10 گرام کی قیمت 15.23 ڈالر پر بند ہوئی۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی