کراچی بندرگاہ پر 1 لاکھ 14 ہزار ٹن سے زائد سامان کی نقل و حرکت ریکارڈ کی گئی

منگل 23 فروری 2016 20:34

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 فروری۔2016ء) کراچی کی بندرگاہ پر 1 لاکھ 14 ہزار 152 ٹن سامان کی نقل و حرکت ریکارڈ کی گئی۔ منگل کو کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) کے ذرائع کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کے پی ٹی نے 1 لاکھ 14 ہزار 152 ٹن کارگو ہینڈل کیا جس میں 86 ہزار 602 ٹن درآمدات اور 27 ہزار 550 ٹن برآمدات شامل ہیں۔

(جاری ہے)

درآمدات میں 31 ہزار 841 ٹن کنٹینرائزڈ کارگو، 9 ہزار 53 ٹن بلک کارگو، 21 ہزار 131 ٹن کوئلہ، 5 ہزار 446 ٹن فرٹیلائیزر اور 19 ہزار 131 ٹن آئل اینڈ لیکیوڈ کارگو جبکہ برآمدات میں 13 ہزار 345 ٹن کنٹینرائزڈ کارگو، 615 ٹن بلک کارگو، 8 ہزار 500 ٹن آئرن پاؤڈر اور 5 ہزار 90 ٹن آئل اینڈ لیکیوڈ کارگو شامل ہے۔

کے پی ٹی ذرائع نے مزید بتایا کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پورٹ پر جنرل کارگو، کنٹینرز اور ٹینکرز سے لدھے ہوئے مزید 7 بحری جہازوں کو برتھ فراہم کی گئیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ