ہائی آکٹین اور پیٹرول کی قیمتوں میں کم فرق کے باعث طلب میں اضافہ

کراچی کے کئی پیٹرول پمپس سے ہائی آکٹین غائب ہو گیا

بدھ 24 فروری 2016 20:00

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 فروری۔2016ء) پیٹرول اور ہائی اکٹین کی قیمتوں میں کم فرق کے باعث طلب میں اضافہ ، کراچی کے کئی پیٹرول پمپس سے ہائی آکٹین غائب ہو گیا۔

(جاری ہے)

کراچی میں شہریوں کے لئے ہائی آکٹین کا حصول مشکل ہو گیا ، پیٹرول اور ہائی آکٹین کی قیمتوں میں فرق 23 روپے سے کم ہو کر اب صرف 2 روپے رہ گیا ہے جس کے باعث عوام کی جانب سے اس کے استعمال میں 29 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔جولائی 2015 میں 28 لاکھ ٹن ہائی آکٹین استعمال ہوا تھا جو جنوری 2016 میں بڑھ کر 36 لاکھ ٹن تک پہنچ گیا ہے۔ اس وقت ہائی آکٹین کی قیمت 73 روپے جبکہ پیٹرول 71 روپے 25 پیسے فی لیٹرمیں فروخت ہو رہا ہے۔ ۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی