یورو بانڈ سکینڈل کی بازگشت پارلیمنٹ میں پہنچ گئی

بلیک منی کو وائٹ منی میں تبدیل کرنے کے لئے یورو بونڈ خریدے جار ہے ہیں حکومت یورو بانڈز خریدنے والوں کی معلومات پارلیمنٹ کے ساتھ شیئر کرے، عذرا پلیجو

جمعرات 25 فروری 2016 20:00

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 فروری۔2016ء) یورو بانڈ سکینڈل کی بازگشت پارلیمنٹ میں پہنچ گئی ۔

(جاری ہے)

اپوزیشن نے یورو بانڈ سکینڈل قومی اسمبلی میں اٹھاتے ہو ئے حکومت سے وضاحت طلب کر لی ہے اپوزیشن کے رکن سمبلی اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بہن عذرا پلیجو نے پوائنٹ آف آرڈر پر کہا کہ ایک بلیک منی کو وائٹ منی میں تبدیل کرنے کے لئے یورو بونڈ خریدے جار ہے ہیں حکومت یورو بانڈز خریدنے والوں کی معلومات پارلیمنٹ کے ساتھ شیئر کرے انہوں نے کہا کہ حکومت نے یورو بانڈز خریدنے والوں کی لسٹ بھی خفیہ کر دی ہے اس حوالے سے مختلف خبریں آ رہی ہیں حکومت نے 500 ملین ڈالر کے یورو بانڈز گزشتہ سال 8 اعشاریہ پانچ فیصد شرح سود سے جاری کئے تھے لیکن ان بانڈز کو کئی افراد کو دیا گیا اس حوالے سے کوئی معلومات نہیں ملیں اس حوالے سے آگاہ کیا جائے واضح رہے کہ بدھ کو سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں وزارت خزانہ نے یورو بانڈز خریدنے والوں کی لسٹ خفیہ قرار دے دی تو اس حوالے سے کسی بھی قسم کی معلومات شیئر کرنے سے معذرت کی تھی ۔

Browse Latest Business News in Urdu

وزیراعظم کاروباری شعبہ کے لیے نقصان دہ ایس آراوزکا نفاذ موخر کرانے میں مدد کریں‘ لاہورچیمبر

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ