کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی برقرار، 10100 کی نفسیاتی حد عبور ہوگئی
جمعرات 21 ستمبر 2006 19:55
(جاری ہے)
تیزی کے باعث جمعرات کو حصص کی خریداری میں زبردست اضافے کا رجحان رہا، کاروباری حجم 47.73 فیصد زائد رہا۔
جمعرات کو مجموعی طور پر 327 کمپنیوں کے 17 کروڑ 55 لاکھ 99 ہزار 160 حصص کا کاروبار ہوا جبکہ گزشتہ روز 11 کروڑ 88 لاکھ 57 ہزار 720 حصص کا کاروبار ہوا تھا۔ 56 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ کاروباری سرگرمی کا دائرہ کار 327 کمپنیوں کے حصص تک محدود رہا جن میں سے 184 کمپنیوں کے حصص کے بھاؤ میں اضافہ، 108 کمپنیوں کے دام میں کمی اور 35 کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ کاروبار کے لحاظ سے ایم سی بی بینک 2 کروڑ 68 لاکھ 45 ہزار، نیشنل بینک 2 کروڑ 63 لاکھ 52 ہزار، ڈی جی خان سیمنٹ ایک کروڑ 43 لاکھ 89 ہزار، پاک پیٹرولیم ایک کروڑ 28 لاکھ 34 ہزار، پکک ایک کروڑ 21 لاکھ 94 ہزار اور بینک الفلاح 49 لاکھ 15 ہزار حصص کے کاروبار سے سرفہرست رہے۔ قیمتوں کے اتار چڑھاؤ کے لحاظ سے وائیتھ پاکستان کے بھاؤ 98 روپے اور نیشنل ریفائنری کے بھاؤ 13.65 روپے بڑھ کر بالترتیب 2340 روپے اور 286.70 روپے ہوگئے، جبکہ نمایاں کمی سیمینز انجینئرنگ اور عارف حبیب کے حصص کے بھاؤ میں رہی جن کے دام 20 اور 10 روپے کم ہوکر بالترتیب 975 روپے اور 550 روپے ہوگئے۔Browse Latest Business News in Urdu
پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی
ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو
بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..
ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)
لاہورچیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد ..
لاہور چیمبر میں ٹیکس کلینک کا انعقاد
زرمبادلہ کے ذخائر 14.4ملین ڈالر اضافے کے بعد 13.37 ارب ڈالرہوگئے
ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹمز عملہ کے پانچ اہلکار شہید
گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں سالانہ بنیادوں پر38 فیصدکی کمی
آئی سی سی آئی تاجر برادری کے تعاون سے اسلام آباد کو ماحول دوست شہر بنانے کے لیے پرعزم ہے، خالد اقبال ملک
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا پولٹری کے غیر حقیقی نرخوں کے زبردستی نفاذ پر تشویش کا اظہار ..
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
سائٹ کراچی کے صنعتکاروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کی مخالفت کردی
ایازمیمن موتی والا کا مانجھند ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس
غذائی اجناس کی برآمد میں فروری کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ہوا ، ادارہ شماریات
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ ..
PSX Live Index
Updated: 05:29:02pm | 19-04-2024
Status: Closed | Volume: 475,833,699 |
---|
KSE100 Index |
---|
Current |
High |
Low |
Change |
* LDCP represents Last Day Close Price
View Full Summary