یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8روپے 48 پیسے تک کمی کا امکان

جمعہ 26 فروری 2016 17:58

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 فروری۔2016ء) یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8روپے 48 پیسے تک کمی کا امکان ہے ،آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے قیمتوں میں کمی سے متعلق سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کر دی ہے ،وزارت خزانہ وزیراعظم سے منظوری کے بعد قیمتوں میں کمی کااعلان کرے گی۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز اوگرا کی جانب سے وزارت پٹرولیم کو ارسال کی گئی سمری میں پٹرول کی قیمت میں 8روپے48پیسے لائیٹ ڈیزل 1روپے97پیسے ہائی سپیڈ ڈیزل 4روپے67پیسے ہائی اکٹین 2روپے 98پیسے اور مٹی کے تیل قیمت میں 1روپے66 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے ، وزارت پٹرولیم قیمتوں میں کمی سے متعلق سمری وزارت خزانہ کو ارسال کرے گی جس کے بعد وزارت خزانہ وزیراعظم سے منظوری کے بعد قیمتوں میں کمی کا اعلان کر ے گی۔

۔

Browse Latest Business News in Urdu

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم،  انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97)   اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس  کی بلند ترین سطح پر ..

ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن

پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..

تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال  ضروری ہے، ..

زیرگردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ واربنیاد پر2.1 فیصداضافہ ہوا،سٹیٹ بینک

ایرانی صدر کا دورہ دونوں برادر ممالک کے مابین قریبی تعلقات میں اہم سنگ میل ہے، مہرکاشف یونس

مشینیری گروپ کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 30 فیصداضافہ

ملک میں خوردنی تیل کی پیداوارمیں   اضافہ، بناسپتی گھی کی پیداوارمیں کمی واقع

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتہ کے دوران کمی

ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادپرکمی ہوئی،رپورٹ

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت  کے لئے آخری تاریخ 25 اپریل ہے  ، ٹی ڈی اے پی