امریکہ میں خام چینی کی قیمتوں میں کمی

ہفتہ 27 فروری 2016 20:27

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 فروری۔2016ء) امریکہ میں خام چینی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران خام چینی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ریکارڈ کیا گیا تھا تاہم کاروباری ہفتے کے آخری روز قیمتوں میں کمی آئی۔

(جاری ہے)

مئی کیلئے خام چینی کی قیمتوں میں 1.4 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مستقبل کے سودے 14 سینٹ فی پاوٴنڈ میں طے پائے گئے۔ گزشتہ ہفتے کے دوران یہ قیمتیں14.38 سینٹ فی پاوٴنڈ تک پہنچ گئی تھیں۔ مارچ کیلئے قیمتوں میں 0.61 سینٹ کی کمی دیکھنے میں آئی اور مستقبل کے معاہدے 13.83 سینٹ فی پاوٴنڈ میں طے پائے گئے۔ وائٹ شوگر کی قیمتوں میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی اور مئی کیلئے معاہدے 403.20 ڈالر فی ٹن میں طے پائے گئے۔ ۔

Browse Latest Business News in Urdu

لاہور چیمبر میں آکر سٹیک ہولڈرز سے براہ راست معلومات اور اعداد و شمار کا پتہ چلتا ہے۔ محمد صالح احمد ..

وفاقی ٹیکس محتسب کی طرف سے ٹیکس گزاروں کے مسائل فوری حل کرنے پر ایف بی آر کے افسران کی تعریف

انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ