ضلعی انتظامیہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں نما یاں کمی کر کے نوٹیفیکیشن جا ری کر دیا

چاول باسمتی سپر( نیا)68 روپے فی کلو،چاول باسمتی سپر (پرانا)82 روپے کلو،چا ول (ایری)32روپے کلو، دال چنا (باریک) 100روپے فی کلو، دال چنا (مو ٹی)110روپے فی کلو ہو گیا‘ نوٹیفکیشن

جمعرات 3 مارچ 2016 18:55

ضلعی انتظامیہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں نما یاں کمی کر کے نوٹیفیکیشن جا ری کر دیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 مارچ۔2016ء)ضلعی انتظامیہ لاہور نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں نما یاں کمی کر کے نیا نوٹیفیکیشن جا ری کر دیا ۔ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان کی طرف سے جاری کردہ نئے نوٹیفیکیشن کے مطا بق چاول باسمتی سپر( نیا)68 روپے فی کلو،چاول باسمتی سپر (پرانا)82 روپے کلو،چا ول (ایری)32روپے کلو، دال چنا (باریک) 100روپے فی کلو، دال چنا (مو ٹی)110روپے فی کلو، دال مسور( باریک)152 روپے فی کلو،دال مسور(موٹی) امپورٹڈ132 روپے فی کلو، دال ماش دھلی ہوئی(امپورٹڈ)235 روپے فی کلو، دال ماش چھلکے والی(امپورٹڈ)230 روپے فی کلو، مونگ دال دھلی ہوئی 142 روپے فی کلو،مونگ دال چھلکے والی152 روپے فی کلو،کالے چنے (موٹے)لو کل95 روپے فی کلو، کالے چنے(باریک)لو کل95روپے فی کلو، سفید چنے موٹے(امپورٹڈ) 98 روپے فی کلو، سفید چنے باریک(امپورٹڈ)112روپے فی کلو، بیسن110 روپے فی کلو، سرخ مرچ(کندری)238 روپے فی کلو، چینی سفید 64 روپے فی کلو کے حساب سے پرچون پر دستیاب ہو نگے جبکہ روٹی (100گرام ) 06روپے ،نان (100 گرام )08روپے ، خمیر ی روٹی (100گرام )08روپے فی عدد ،دودھ 70روپے فی لٹر اور دہی85روپے فی کلو گرام کے حساب سے دستیاب ہو گا۔

(جاری ہے)

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد نئے باسمتی سپر چا ول میں 2روپے،پرانے با سمتی سپر چا ول میں3روپے،اری چاول میں2روپے، مسور دال (باریک) 3روپے،مسور دال(مو ٹی) میں3روپے،دھلی ہو ئی مو نگ دال میں 2روپے،چھلکے والی دھلی ہو ئی مونگ دال میں2روپے،سفید چنا (باریک) میں3روپے،سفید چنا (مو ٹا) میں2روپے،سرخ مرچ میں2روپے اور چینی میں 1روپیہ فی کلو پر کمی کی گئی ہے۔ڈی سی او لاہور کیپٹن(ر)محمد عثمان نے تمام پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو ہدایت کی ہے کہ وہ نئے نوٹیفیکیشن پر فوری طور پر عمل درآمد کروائیں۔

Browse Latest Business News in Urdu

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

سابق صدر بہاولپورچیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری نے آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان میں مہنگائی اور بے روزگاری ..

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

ایف پی سی سی آئی ایکسپورٹ کو بڑھانے کے لیے ایکسپورٹ پروموشن وژن 2030 پر کا م کر رہا ہے،ذکی اعجاز

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس،پنجاب سکل ڈویلپمنٹ پالیسی 2024 کی منظوری ..

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

تاجر برادری احسن ظفر بختاوری کی بے مثال خدمات کی مقروض ہے، یوسف راجپوت

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے  دوران  8 فیصدکی کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران 8 فیصدکی کمی

ملک میں افراط زرکی شرح میں   ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ،  شماریات بیورو

ملک میں افراط زرکی شرح میں ہفتہ واربنیادوں پر0.79 فیصدکی کمی ہوئی ، شماریات بیورو

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں   میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

بینکوں کے نجی شعبے کو فراہم کردہ قرضوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 0.7 فیصد اضافہ،حجم 8406 ارب روپے ..

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

لاہور چیمبر میں ممبران کو ٹیکس معاملات پر آگاہی فراہم و دیگر مسائل کے حل کیلئے ٹیکس کلینک کا انعقاد

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی ..

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)

ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز پشاور کے پانچ اہلکار دوران ڈیوٹی شہید(تفصیلی خبر)