کراچی، رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران گاڑیوں کی درآمدات میں 36.32 فیصد اضافہ کے ساتھ 28 کروڑ نوے لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا

جمعہ 4 مارچ 2016 17:43

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 مارچ۔2016ء) رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران گاڑیوں کی درآمدات میں 36.32 فیصد اضافہ کے ساتھ 28 کروڑ نوے لاکھ ڈالر تک پہنچ گیا ۔

(جاری ہے)

ادارہ شماریات کے مطابق تیار شدہ بسو ں، ٹرکوں اور دوسری بھاری گاڑیوں کی درآمدات میں 62کروڑ سے 99 کروڑ 60لاکھ اسی طرح استعمال شدہ کی درآمد میں 149کروڑ سے 187 کروڑ موٹر سائیکل کی درآمد میں نو لاکھ ترانوے ہزار سے دو کروڑ دو لاکھ تک کا اضافہ دیکھا گیا اسی طرح جولائی سے جنوری تک درآمد میں 19.95 فیصد کے ساتھ 411 کروڑ سے 593کروڑ تک اضافہ دیکھا گیا اسی عرصے کے دوران سی کے ڈی اور ایس کے ڈی بھاری گاڑیوں کی درآمد 87ملین ڈالر سے بڑھ کر 139 ملین ڈالر تک ہوگئی ہیں دو ہزار چودہ پندرہ میں سی بی یو کے درآمد 334 ملین ڈالر کے مقابلے میں 407ملین ڈالر رہی تھی جبکہ 2013-14ء میں سی کے ڈی اور ایس کے ڈی کی درآمد پر 540ملین کے مقابلے میں سات سو ستر ملین ڈالر رہی سوزوکی راوی اور بولان کی فروخت میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا کیونکہ پنجاب اپنا روزگار سکیم میں شرح سود کے کم ہونے اور مارکیٹ میں پٹرولیم کی قیمتیں گرنے کی وجہ سے ہوا ہے

Browse Latest Business News in Urdu

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ  ہوا ،سٹیٹ بینک

ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات  ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

مارچ 2024 کے دوران آئی ٹی کی برآمدات ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

جرمنی میں منعقد  ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘  میں شرکت  کے لئے  درخواستیں   طلب

جرمنی میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ’’ میڈیکا‘‘ میں شرکت کے لئے درخواستیں طلب

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پنجاب مقابلہ موسیقی حکومت کا مستحسن اقدام،پنجابی ثقافت، زبان اور موسیقی کے فروغ کی راہ ہموار ہو گی،صدر ..

پاکستان سٹاک ایکسچینج  میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا

حکومت معیشت کو مستحکم  ، ترقی کے مواقع کو فروغ  ، مہنگائی   پر قابو   ،کمزور طبقات کو ریلیف  ،غیر ملکی سرمایہ ..

حکومت معیشت کو مستحکم ، ترقی کے مواقع کو فروغ ، مہنگائی پر قابو ،کمزور طبقات کو ریلیف ،غیر ملکی سرمایہ ..

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان خوش آئند ہے، کاٹی

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

امن وامان کی خراب صورتحال، لوٹ مار کے بڑھتے واقعات اور پولیس افسران کی جانب سے دکانداروں کے تعاون نہ ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

چیئرمین تعلیمی بورڈراولپنڈی محمد عدنان خان، کنٹرولر امتحانات اور ضلع انتظامیہ کے افسران کے مختلف امتحانی ..

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ

کراچی چیمبر کے صدر کا ایف بی آر سے ایس آر او 350 کو مؤخر کرنے کا مطالبہ